Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7066198973
  • 5Stories
  • 10Followers
  • 15Love
    154Views

سہیل رانا

Writer|Poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
c6ef96db2554c3a46a150113327d4c6a

سہیل رانا

is bar Milenge Unse To Baat Nahin Karenge Dekhenge Magar pahle Ki Tarah Raat Nahin Karenge

is bar Milenge Unse To Baat Nahin Karenge Dekhenge Magar pahle Ki Tarah Raat Nahin Karenge #Shayari

c6ef96db2554c3a46a150113327d4c6a

سہیل رانا

کوئی لیٹتے ہی پا لیتا ہے نیند کو
اور کوئی لڑتا ہے ساری رات خیالوں سے
کوئی پا جاتا ہے عروجِ عشق ڈھیٹ بن کر
اور کوئی نکل ہی نہیں پاتا تمام عمر زوالوں سے 
سہیل رانا

کوئی لیٹتے ہی پا لیتا ہے نیند کو اور کوئی لڑتا ہے ساری رات خیالوں سے کوئی پا جاتا ہے عروجِ عشق ڈھیٹ بن کر اور کوئی نکل ہی نہیں پاتا تمام عمر زوالوں سے سہیل رانا #شاعری

c6ef96db2554c3a46a150113327d4c6a

سہیل رانا

ہاں دکھ بانٹنا مشکل کام ہے! مگر 
لوگ پتا نہیں کیسے بانٹ لیتے ہیں؟
ہم سے تو ہجر ہی نا کاٹا گیا ان کا! سہیل
لوگ پتا نہیں نسیں کیسے کاٹ لیتے ہیں؟

ہاں دکھ بانٹنا مشکل کام ہے! مگر لوگ پتا نہیں کیسے بانٹ لیتے ہیں؟ ہم سے تو ہجر ہی نا کاٹا گیا ان کا! سہیل لوگ پتا نہیں نسیں کیسے کاٹ لیتے ہیں؟ #شاعری

c6ef96db2554c3a46a150113327d4c6a

سہیل رانا

تم نے جو کرنا تھا کر لیا بس ہاتھ جوڑتے ہیں
تمہارے کیے کا بدلہ ہم آخرت پہ چھوڑتے ہیں
سہیل رانا

تم نے جو کرنا تھا کر لیا بس ہاتھ جوڑتے ہیں تمہارے کیے کا بدلہ ہم آخرت پہ چھوڑتے ہیں سہیل رانا #شاعری

c6ef96db2554c3a46a150113327d4c6a

سہیل رانا

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں
دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں
کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا
ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں
سہیل رانا

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں سہیل رانا #شاعری


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile