Nojoto: Largest Storytelling Platform
shabbratkhan4085
  • 5Stories
  • 29Followers
  • 23Love
    0Views

شَبِ برأت خان

  • Popular
  • Latest
  • Video
c71bb4aa3ab1efa7329667321b1d03dd

شَبِ برأت خان

میں اکثر *ہار* جاتا ہوں کسی کی *جیت* کی خاطر..

*میرا* اپنا *طریقہ* ہے کسی سے *جیت* جانے کا..

c71bb4aa3ab1efa7329667321b1d03dd

شَبِ برأت خان

کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں

بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں
کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں​

دو قدم چل کے رہ وفا میں
تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں​

بانٹ لی سب نے آپس میں‌خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں​

اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے
اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں​

قافلہ چل کے منزل پہ پہنچا
ٹھہروٹھہرو! کہ ہم رہ گئے ہیں​

دیکھ کر ان کےمنگتوں کی غیرت
دنگ اہلِ کرم رہ گئے ہیں​

ان کی ستاریاں کچھ نہ پوچھو
عاصیوں کے بھرم رہ گئے ہیں​

اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر
اُن کی زلفوں میں خم رہ گئے ہیں

کائناتِ جفا و وفا میں
ایک تم ایک ہم رہ گئے ہیں​

آج ساقی پلا شیخ کو بھی
ایک یہ محترم رہ گئے ہیں​

یہ گلی کس کی ہے اللہ اللہ
اٹھتے اٹھتے قدم رہ گئے ہیں​

وہ تو آ کر گئے بھی کبھی کے
دل پہ نقش قدم رہ گئے ہیں​

دل نصیر ان کا تھا ،لے گئے وہ
ہم خدا کی قسم رہ گئے ہیں​

دورِ ماضی کی تصویرِ آخر
اے نصیر! ایک ہم رہ گئے ہیں #Sun
c71bb4aa3ab1efa7329667321b1d03dd

شَبِ برأت خان

کیوں پیتے ہو شراب کسی کے غم میں ساقی"

ایک  بےوفا  کی  خاطر  خدا  ناراض  کرتے ہو !!

c71bb4aa3ab1efa7329667321b1d03dd

شَبِ برأت خان

وہ ہنستا ہے ______تو مل جاتا ہے مجھے سکون
.
وہ شخص میرا انتخاب ہے, اسے کوئی اداس نا کرے shaeri
c71bb4aa3ab1efa7329667321b1d03dd

شَبِ برأت خان

kash k muhabbat me wo muqaam aye 
kisi ka naam lun aor labb pe tera naam aye


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile