Nojoto: Largest Storytelling Platform
ugtasuraj8883
  • 43Stories
  • 93Followers
  • 201Love
    162Views

Ugta Suraj

میں ایک ادنی سا اردو ادب کا طالب علم ہوں

  • Popular
  • Latest
  • Video
cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

تم ہی میری دنیا کے...

تم ہی میری دنیا کے... #موسیقی

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

Punjabi Song

Punjabi Song #موسیقی

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

ٹوٹ کر پھول  شاخ  سے تھا گرا
پھر عجب کیا کہ اڑ گئی خوشبو
 (ظہیر بابر گجر)

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

ہوتے ہیں لوگ دل کے نازک بھی
یوں نہ ہونٹوں سے کھیلئے اپنے
(ظہیر بابر گجر)

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

نیند میں خواب میں قریب تھے تم
کھل گئی  آنکھ  تو   ہوئی  وحشت 
(ظہیر بابر گجر) وحشت

وحشت #شاعری

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

یار  بن  بھیگنا  ہے جرم  ظہیر
اس لئے کھڑکی بند رکھتے ہیں
(ظہیر بابر گجر) بھیگنا

بھیگنا

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

لب اگر لب سے چھو گئے ہوتے
جذبے   بھرپور    ہوگئے   ہوتے
(ظہیر بابر گجر) جذبے....

جذبے.... #شاعری

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

کتنا سوئیں

کتنا سوئیں #شاعری

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

rastaaaaa

rastaaaaa #خیال

cf0c8ce9b62b96efb15a1f93ea581423

Ugta Suraj

#DearZindagi راستے میں  ہی  پڑا  رہنے  دو
راستے کی بھی ان سے نسبت ہے
(ظہیر بابرگجر) راستے میں ہی پڑا رہنے دو
راستے کی بھی ان سے نسبت ہے
(ظہیر بابرگجر)

راستے میں ہی پڑا رہنے دو راستے کی بھی ان سے نسبت ہے (ظہیر بابرگجر) #DearZindagi #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile