Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3393297861
  • 29Stories
  • 67Followers
  • 116Love
    0Views

فرید راجپوت

  • Popular
  • Latest
  • Video
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

Winter motivation  

Zarori nahi ke tum roz nahao bass tumhra dil saaf hona chaye

~fareed😛

d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

Winter motivation  

Zarori nahi ke tum roz nahao bass tumhra dil saaf hona chaye

~fareed🔥

d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

محبت کے قیمتی لمحات
انا کی نظر کر دئیے جائیں 
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت نکل جاتا ہے۔ #mohbat#selfrespect
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

انسان بھی عجیب ہے ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے...!!!!

d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی 

جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے #sach
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ 
وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی
 آ پ کا خیال اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا #fareed
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

جو سچ میں اچھا ہو وہ شک میں رہتا ہے کہ وہ اچھا ہے یا نہیں . لیکن برے لوگوں کے ساتھ بہت عجیب مسئلہ ہے,  انہیں یقین ہوتا ہے کہ وہ اچھے ہیں.

d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

مرد برے نہیں ہوتے
 وہ تو سائبان ہوتے ہیں 
اور یاد رکھنا سائبان کو
 سب سے زیادہ دھوپ برداشت کرنا پڑتی ہے !! #fact
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

ﺍﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﻔﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ !!...
ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﮩﺮ ملتان ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ.... #fareed
#multan
#photography
#naturalbueaty
#historical_land_mark
d150ea48aa43d027ab085ee4eb7c5344

فرید راجپوت

 #multan, Pakistan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile