Nojoto: Largest Storytelling Platform
khalidabbas6972
  • 728Stories
  • 16.3KFollowers
  • 20.7KLove
    1.3LacViews

Khalid Abbas khalid

medical technician and dots facilitator TB Dots program ibn e siena Hospital Multan Pakistan +9230 09419754 khalidabbas993@gmail.com insta@khalidabbas8848 https://youtu.be/JnAJ3rbta5A

  • Popular
  • Latest
  • Video
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

جو کہنہ ہے تم کہہ ڈالوں  بوجھ دل کا  کم ہو جاۓ گا
تمہارے چپ رہنے کی وجہ کوئی بھی سمجھ نہیں پاۓ گا 
لوگ تماشہ کرتے ہیں   توڑ  دو اب یہ خاموشی خالد
نہیں تو تمہارے صبر کا کوئی اور  فائدہ اٹھاۓ گا

©Khalid Abbas khalid
  #Shadow
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

انجاں بن کے کبھی تمہاری ہر بات سنو 
تمہارے ذہن  میں پوشیدہ خیالات  سنو 
میر ی خواہش  ہے کہ  میں  اپنے   بارے 
کسی  سے کیے گیۓ  تمہارے  سوالات   سنو
کتنی تڑپ تھی مجھے کھو دینے کے بعد
کیا  تھے  تمہارے  دل  کے  جذبات  سنو 
میں یہ   سنو   کے   کیا   ،  کیا تھا    بیتا   تم   پہ  
مجھ سے بچھڑنے کے بعد کے حالات سنو
اک گہرا تعلق  اک گہری رفاقت تھی خالد
کبھی تو میں تمہارے بھی احساسات سنو

©Khalid Abbas khalid
  #GoldenHour  Zainab Hussain  Misba kouser  Aijaz Ali Adhuri Hayat Aliya Siddiqui

#GoldenHour Zainab Hussain Misba kouser Aijaz Ali Adhuri Hayat Aliya Siddiqui

d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

تمہاری سوچیں تمہارا خیال تمہارا ہی انتظار ہوتا   تھا
وہ بھی کیا خوب دن تھے   جب ہم    میں     پیار    ہوتا    تھا
بہت خوش تھے ہم دونوں   بہت    اعتماد    تھا    ہم    میں
زندگی       پر سکوں تھی      بہت      ، دل       میں      قرار      ہوتا     تھا
کبھی       نہ     دور         جانے       کی       ہم       باتیں      کیا        کر تے      تھے 
زرا    سی  گر   ہوتی   دوری  ہم   میں   بہت   تکرار    ہوتا      تھا
میری صبح    ہوتی تھی   اس کے ہم  کلام ہو نے سے
اس        کی     ہر      بات        پہ             مجھے       بہت       اعتبار         ہوتا        تھا 
وہ   بھی   مجھ      سے  بچھڑ     جائے    گا      یقین  نہیں   أتا     خالد 
جو  بچھڑ   جانے کی بات پہ بھی بہت بیقرار ہوتا تھا

©Khalid Abbas khalid
  #Love
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

شدت کی محبت ہے زرا تم  حوصلہ رکھنا 

یہ نہ  ہو  کہ  پاگل سا کہ  کر  تم  ٹھکرا  دینا

©Khalid Abbas khalid
  #Connections
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

‏پچھلی عید کے دن ایمرجنسی میں ڈیوٹی تھی۔ ایک ناکام عاشق خود کو پیٹ میں گولی مار کر آ گیا
سیدھا تھیٹر میں لے کر گئے۔ گولی بڑی رگ کو چیر گئی تھی۔ سینئر رجسٹرار سے ریپئر نہ ہو پا رہی تھی۔ میڈم پروفیسر کو بلایا گیا۔ انہوں نے آپریشن مکمل کیا۔
اگلے دن جب میڈم راؤنڈ پہ آئیں اور بڑے ‏پیار سے لڑکے کا ہاتھ پکڑ کو بولیں 
“بیٹا آپ نے خود کو کیوں گولی ماری”۔
لڑکا بولا: 
“ایک لڑکی نے مجھے پیار میں دھوکا دیا”
میڈم بولیں
“بیٹا اگلی دفعہ کوئی لڑکی پیار میں دھوکا دے تو گولی سر میں مارنا تاکہ ہم سب کی عید خراب نہ ہو”
Enjoy your Eid🙂
Copied

©Khalid Abbas khalid
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

مجھ سے جدا ہی ہونا تھا تو 
میری موت کا  انتظار تو کیا ہوتا

©Khalid Abbas khalid
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

یوں زندہ لاش تو نہ بناتے مجھ کو 
تمہیں جان کہا تھا جان لے کر جاتے

©Khalid Abbas khalid
d601b54658fedaa78fa7e22caa682dc2

Khalid Abbas khalid

آج  خوشیوں سے صلح  کر لی
  اب ہر غم سے آزاد ہوں میں

©Khalid Abbas khalid पंडित जी बनारस वाले MM Mumtaz Shakuntala Sharma Akhilesh Soni Life Coach Naz

पंडित जी बनारस वाले MM Mumtaz Shakuntala Sharma Akhilesh Soni Life Coach Naz #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile