Nojoto: Largest Storytelling Platform
darkhshakhan9756
  • 118Stories
  • 681Followers
  • 2.0KLove
    8.6KViews

khan درخشاں

hate cheaters broken heart 💔 self depends IG _@poetryhub05

  • Popular
  • Latest
  • Video
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

#lovebeat
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

بہت  ا زیت ناک ہوتا ہے مرشد  
"ہے"         کا        "تھا"      میں بدل جانا💔🥀 #CalmingNature
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا🙏
اور کس کرب سے گزروں....کہ تُو بول اُٹھے💔 #NationalDoctorsDay
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

*وقت کا پاسا پلٹ بھی سکتا ہے صاحب۔۔🤗 
 ستم وہ کرنا جو تو خود بھی سہ سَکے..!!💔🌹 #NationalDoctorsDay
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

"_میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر 🙂
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے
 عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے 
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
💔🌹🙏 #NationalDoctorsDay
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا💕😍
 لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا💔🌹 #HopeMessage
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،❤️🌹
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒💔 #HopeMessage
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

on this day a queen was born 🙈
Happy birthday to me 💕👻😘. #IndianArmy
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

اپنوں کے دکھ حالات سے   اتنا بھی ناواقف نہ رہے        کی وہ خود کو                                             
ختم کرنے  کا پلان بنا چکے ہو ا٫ور آپکو خبر تک نہ ہو چاہنے والے جیسے  
بھی ہو ا اُنہیں اکیلا تنہا کبھی نہیں۔          چھوڑیں  کسی سے ناراض ہیں🤗 
تو منا لیجیئے  اس سےپہلے کی دیر ہوجائے۔ 💯💕🙏۔۔ #depression
d98d669a0b8858e02006ba98ac0fd13f

khan درخشاں

pucha na zindgi me kisi ne mere dil ka haal 😞
ab sahar me jikr mere khudkushi ka hai💔😢. #SushantSinghRajput
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile