Nojoto: Largest Storytelling Platform
rjbilalkhan6750
  • 98Stories
  • 496Followers
  • 1.1KLove
    9.9KViews

آرجے بلال خان

RJ(Radio Jokey) at Smile FM 102 another Radio station Recently Join (Rosechat🌹 FM)🌹

www.rosechat.fm

  • Popular
  • Latest
  • Video
da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

#آرجے_بلال_خان❤️
#Like #Share #Coments

#آرجے_بلال_خان❤️ #Like #share #coments

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے🥺

یوں تیرا مختصر سا یاد آنا_!🌹

©آرجے بلال خان #intekhab #Rj_Bilal
da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

ہم رویوں سے آشنا لوگ 🥀

اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے_😔

©آرجے بلال خان ہم رویوں سے آشنا لوگ 🥀

اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے_*😔

ہم رویوں سے آشنا لوگ 🥀 اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے_*😔 #شاعری

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

Ashaar Khani mei Koi Radobadl Kar🥀 
#Awaz_Rj_BiLaL_Khan
Pasand Aye to Like Share Zaror Kijiye Ga♥️

Ashaar Khani mei Koi Radobadl Kar🥀 #Awaz_Rj_BiLaL_Khan Pasand Aye to Like Share Zaror Kijiye Ga♥️ #شاعری

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

نہ چاہا تھا برا میں نے نہ بد دعا دی تھی ۔
فقط نم آنکھوں سے آسماں کی طرف دیکھا تھا!♥️

©آرجے بلال خان نہ چاہا تھا برا میں نے نہ بد دعا دی تھی! 
فقط نم آنکھوں سے آسماں کی طرف دیکھا تھا🥀

نہ چاہا تھا برا میں نے نہ بد دعا دی تھی! فقط نم آنکھوں سے آسماں کی طرف دیکھا تھا🥀

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

انسان جیتا کہاں ھے بس تھوڑا تھوڑا کر کے مرتا رہتا ہے _بلال _😔 انسان جیتا کہاں ھے بس تھوڑا تھوڑا کر کے مرتا رہتا ہے_!*😔

انسان جیتا کہاں ھے بس تھوڑا تھوڑا کر کے مرتا رہتا ہے_!*😔

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

کسی کو خوبصورتی   کی وجہ سے پسند نہ کرو 
 جب خوبصورت شیشہ ٹوٹ جاتا ہے تو بہت خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے
بلال❤ بلکل ٹھیک ہے نا❤

بلکل ٹھیک ہے نا❤

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی 
دیکھو  میں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے       
بلال ❤ خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی 
دیکھو !! میں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی دیکھو !! میں نے مسکرانا چھوڑ دیا ہے

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

ماں پھر سے وہی سکول کا بستہ لا دو نہ
یہ زندگی کے سوال بڑے مشکل ہیں 
بلال 😔 ماں پھر سے وہی سکول کا بستہ لا دو نہ
یہ زندگی کے سوال بڑے مشکل ہیں 😔

ماں پھر سے وہی سکول کا بستہ لا دو نہ یہ زندگی کے سوال بڑے مشکل ہیں 😔

da9cd4cfc1502f223bbf465cbd6a3fa0

آرجے بلال خان

🖤آنسوں بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوجاتا
جو اپنے ہوں وہ رونے ہی نہیں دیتے🙂
بلال 🥀🖤 آنسوں بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوجاتا
جو اپنے ہوں۔۔وہ رونے ہی نہیں دیتے🙂

آنسوں بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوجاتا جو اپنے ہوں۔۔وہ رونے ہی نہیں دیتے🙂

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile