Nojoto: Largest Storytelling Platform
sohabukhari1132
  • 1Stories
  • 4Followers
  • 4Love
    0Views

soha bukhari

  • Popular
  • Latest
  • Video
dafdf9ce0055807dcbc1ffef2e24c5a3

soha bukhari

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے 
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے 
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے 

تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں 
جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے #nojotovideo


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile