Nojoto: Largest Storytelling Platform
rajarashid1647
  • 40Stories
  • 132Followers
  • 251Love
    0Views

Raja Rashid

جو تیرے ساتھ رہ کے بھی سوگوار ہو لعنت ہو اسے شخص پہ بے شمار ہو

  • Popular
  • Latest
  • Video
e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

تیرا چند لمحے بات کرنا
میرے دن سنوار دیتا تھا 💞

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے

بے پرواہ لوگو سے بے پناہ محبت #
e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

جو تیرے سامنے بھی خالی رہا'
میں تیری دید کا وہ کاسہ ہوں.

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

دِل میں اب کیا رھا تیرے بغیر
اِک سُنسان راہ گُزر سی ھے۔۔۔!

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

تیرے بِنا اک لمحہ نہیں گُزرتا تھا
سُن عشقا میرے
تُجھ بِن اب دن گُزر جاتے ہیں
اور ہاں 
اب رات بھی بیت جاتی ہے

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

 😍😍❤❤

😍😍❤❤ #nojotophoto

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

 لعنت هو ایسے سکوں پہ اب 

جو تجھے اپنا سوچ کے ملتا تھا مجھے

لعنت هو ایسے سکوں پہ اب جو تجھے اپنا سوچ کے ملتا تھا مجھے #nojotophoto

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

یکطرفہ محبت سائز سے چھوٹے جوتے کی طرح ہوتی ہے !!

جسے کسی نہ کسی طرح مشقت کر کے پہن  بھی لیا  جاۓ

 تو یہ ہر لمحہ کاٹ کر انسان کو اذیت کے سوا کچھ نہیں دیتی؟؟

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

sar nai jhukda da sajde wicho.n  
pawain sar naezy te charr jawe 
....
ishaq krda sadaa apni marzi de kam 
jethy chaway jhuka de way ay ashiq
 da sar 
ay Na kabaa wekhdaa na krbala
wekhdaa

e1d3fc3afdc986b08d7b05697d716101

Raja Rashid

 سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس

کچھ تلاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں

سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس کچھ تلاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile