Nojoto: Largest Storytelling Platform
princewighio1337
  • 40Stories
  • 98Followers
  • 212Love
    189Views

Prince Wighio

  • Popular
  • Latest
  • Video
e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

ساڈے نال تے سجناں انج کیتی
جیویں ککھاں نال ہوا کردی #Star Sriki poetry😍

#Star Sriki poetry😍

7 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

گلے سے لگوں گا بتاؤں گا  پھر حال 
میں دل دل میں یہ نیتیں کررہا ہوں۔۔🔥

10 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تُم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے ؟ اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تُم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے ؟

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز تُم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے ؟ #Quote

9 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

Buss_Apne_Bargah_Mein_Buland_Rakhn    MOULA☝️
Duniya_Nazar_Se_Giraygi_Ya_Aasman_Se_Koi_Farak_Nhi_Parta🔥 my pic

my pic #horror

9 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

تیرا ذکر ہو رہا ہے 
آیت کی ترحہ❤✌ تیرا ذکر ہو رہا ہے 
آیت کی ترحہ❤✌

تیرا ذکر ہو رہا ہے آیت کی ترحہ❤✌ #شاعری

10 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

اس کے میٹھے ہونٹ اور ہم شگر کے مریض..!!

سمجھ نہیں اتا پیار کریں یا پرہیز..!!
❤️ janu k name

janu k name #شاعری

8 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

#Ahsan #Raha
e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

03058327357
my whatspp number 
Koi Dost bnana chahy tu Welcome Koi.dost bnanna chahy tu whatspp peer ajye

Koi.dost bnanna chahy tu whatspp peer ajye

3 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

نعت پاک ۔۔۔۔ص

Poet: SAIF ALI ADEEL

By: سیف علی عدیل, گوجرانوالہ

حضور کے جو غلاموں میں نام آ جائے 
مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے 

پکاریں لوگ مجھے آپ کا ہی دیوانہ 
مرے بھی ہاتھ میں کوثر کا جام آ جائے 

ہو طیبہ کا سفر چوم لوں میں خاکِ پا 
مرے نصیب میں ایسی جو شام آ جائے 

کلام ایسا کہوں شہِ دو جہاں کے لئے 
فرشتوں کی یہ زباں پر کلام آ جائے 

ہو مصطفے کا اگر دل میں عشق پیدا سیف 
کہ زندگی میں اجالا تمام آ جائے  

LOVE POETRY

 

SAD POETRY

  LOVE POETRY   SAD POETRY

4 Love

e25549b31519043912c7801bf49b973d

Prince Wighio

مصطفیﷺ کی محبت کو جو دل میں بسائے گا
زندگی کے غم سارے رب اُس کے مٹائے گا.. مصطفیﷺ کی محبت کو جو دل میں بسائے گا

(BY: KASHIF IMRAN)

مصطفیﷺ کی محبت کو جو دل میں بسائے گا
زندگی کے غم سارے رب اُس کے مٹائے گا..

مصطفیﷺ کی محبت کو جو دل میں بسائے گا (BY: KASHIF IMRAN) مصطفیﷺ کی محبت کو جو دل میں بسائے گا زندگی کے غم سارے رب اُس کے مٹائے گا..

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile