Nojoto: Largest Storytelling Platform
shaziali2104
  • 14Stories
  • 64Followers
  • 59Love
    0Views

Shazi Ali

#Wo #Lamhy #Boht #Khas #Hoty ÷Hai.. #Jin #Main #Ham #Tum #Sath #Hoty #Hai.. ❤❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

پاؤں اٹھا کر ملتی ہے مجھ سے
محترمہ قد میں ذرا چھوٹی ہے مجھ سے
😛
e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

وہ مجھ سے قطع  تعلق کے بعد  چاہتا  ہے
بھرے جہان میں کوئی نہ منہ لگائے مجھے Gaganjit K Lokesh Jain Madhu Kaur Gautam Kumar Wakil Mandal

Gaganjit K Lokesh Jain Madhu Kaur Gautam Kumar Wakil Mandal #Shayari

e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

Sin "-اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی ۔۔
     "-چھوڑو بات کو کیابڑھانا  نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی"-✌

###👁### "-اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی ۔۔
     "-چھوڑو بات کو کیابڑھانا  نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی"-✌

#👁

"-اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی ۔۔ "-چھوڑو بات کو کیابڑھانا نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی"-✌ #👁

e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

The story is ‏میں سنجیدہ ہوں...! 
میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے 
میری طرف دیکھو..!
سنو..!
ان قہقہوں کی گونج, چلو چھوڑو..!
میری سنجیدگی پر اگر زرا سا بھی گمان گزرے
قسم لے لو...!
مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے 
میں جس پر رو نہیں سکتا.. ‏میں سنجیدہ ہوں...! 
میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے 
میری طرف دیکھو..!
سنو..!
ان قہقہوں کی گونج, چلو چھوڑو..!
میری سنجیدگی پر اگر زرا سا بھی گمان گزرے
قسم لے لو...!
مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے

‏میں سنجیدہ ہوں...! میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے میری طرف دیکھو..! سنو..! ان قہقہوں کی گونج, چلو چھوڑو..! میری سنجیدگی پر اگر زرا سا بھی گمان گزرے قسم لے لو...! مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے #story

e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

‏میں برگ زرد
اسے نسبت گلابوں سے.  💔

‎
e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!

           اقبال  

کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا—

جنازے میں ہو گا سارا شہردیکھ لینا—

e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا—😟

جنازے میں ہو گا سارا شہردیکھ لینا—😞
e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو
تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں_🔥🍃💯 زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو
تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں_🔥🍃💯

زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں_🔥🍃💯 #story

e30317bd248b378a4c1a72da547c3d8e

Shazi Ali

I need تماشہ حد سے باہر ہو گیا ہے

یہاں ہر شخص پتھر ہو گیا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile