Nojoto: Largest Storytelling Platform
danishalinaqvi7559
  • 12Stories
  • 106Followers
  • 327Love
    3.6KViews

DaNish Ali NaQvi

شاعر

  • Popular
  • Latest
  • Video
e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

دانش فراق

دانش فراق #شاعری

871 Views

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

ghazal

ghazal

1,433 Views

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی
زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی

ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ
بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی

دن بھر  پڑی رہے گی تپش میں تری یاد
اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

1,333 Views

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں
منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں 
پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن 
پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں

دانش فراق

8 Love

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

تم  آغاز  میں  رہنا 
ہم   راز   میں  رہنا
مرا  سوز  ہے   قائم
تم   ساز  میں  رہنا

دانش فراق

7 Love

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

دل میں ڈر قید ہے
گھر میں گھر قید ہے

منظر ہوا ہے گم کہیں 
بس پس منظر قید ہے

آنکھ گویا آنکھ نہیں ہے
آنکھوں میں ساگر قید ہے

دانش فراق

5 Love

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

زندگی کا سبق ہیں اشک مرے
آسمان پہ شفق ہیں اشک مرے

دانش فراق

4 Love

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

تری زلفوں میں جو خم پڑا
تھا کس کا تجھے جو غم پڑا
سب چراغ جلتے رہے شب بھر
اک میں ہی تھا جو مدھم پڑا

دانش فراق

8 Love

e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

شاعری میں جدت چاہتا ہوں
یعنی کہ محبت چاہتا ہوں

کھینچ لائے جو آلاو سے بھی
ایک ایسی شدت چاہتا ہوں

میں بے پردگی نہیں چاہتا
عشق میں وحدت چاہتا ہوں

بہار ہجراں تو ابھی پلٹ نہیں
میں کچھ اور مدت چاہتا ہوں


دانش فراق
e315b912ad3c5ff6ef27e45f7e4e72ad

DaNish Ali NaQvi

خلوت میں جدائی کا تماشا نظر آتا ہے
ہر منظر میں تو مجھے یکتا نظر آتا ہے

یہ کیسا جلوہ کیا عنایت آنکھوں کو
دنیا نظر نہیں آتی تو کیا نظر آتا ہے

میں عشق کے اس مقام پہ ہوں کھڑا ہوا
جہاں ایک قطرہ بھی دریا نظر آتا ہے

پوری کائنات ترے رنگ میں ڈوبی نکلی
ہر سُو تیرا نقشِ کفِ پا نظر آتا ہے

 جس گھڑی میں تجھے دیکھ لیتا ہوں
نہ کعبہ نظر آتا ہے نہ کلیسا نظر آتا ہے دانش فِراق

دانش فِراق

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile