Nojoto: Largest Storytelling Platform
abdullahyounas7518
  • 10Stories
  • 17Followers
  • 35Love
    0Views

Abdullah Younas

poetry and smoking perfect combo.

  • Popular
  • Latest
  • Video
e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

بس اتنی ہے دوری، یہ منزل، یہ میں ہوں

کہاں آ کے پھوٹے ہیں پاؤں کے چھالے

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

ادریسؔ بابر !

تو یوں ہُوا میں اُس سےکچھ نہ کہہ سکا
اوراس طرح شروع شاعری ہوئی

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

 اتنی قسمیں نہ کھائو۔۔۔

اتنی قسمیں نہ کھائو۔۔۔ #nojotophoto

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

قربت بھی نہیں,دل سے اتر بھی نہیں جاتا 

وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

وہ اگر بن سنور گئے ہوں گے

دیکھنے والے مر گئے ہوں گے وہ اگر بن سنور گئے ہوں گے
دیکھنے والے مر گئے ہوں گے

وہ اگر بن سنور گئے ہوں گے دیکھنے والے مر گئے ہوں گے

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

pyar hai tum se magar pyar se dar lgta hai...

pyar hai tum se magar pyar se dar lgta hai...

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

‏کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا

مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

میں نے تم کو دل دیا تم نے مجھے رسوا کیا

میں نے تم سے کیا کِیا اور تم نے مجھ سے کیا کِیا.....

e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے
e35bdc85d249d8c99e89dec80683aa3c

Abdullah Younas

آپ کا اعتبار کون کرے 
روز کا انتظار کون کرے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile