Nojoto: Largest Storytelling Platform
zahidalam4463
  • 13Stories
  • 31Followers
  • 56Love
    1.2KViews

Zahid Alam

  • Popular
  • Latest
  • Video
e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

یہ محبت ہے

یہ محبت ہے

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

محبت اور عشق

محبت اور عشق

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

دوستی

دوستی

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

یہ ایک احساس ہے

یہ ایک احساس ہے

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

hi everyone

hi everyone

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #شاعری

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے

چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

راہ چلتے لڑکی کو دیکھ کر نگاہ نیچی کر لیا کرو تاکہ لوگ تمہاری عزتوں کو دیکھ کر  بھی سر جھکا  لیا کریں اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

جن سے محبت کی جاتی ہے،
ان کو اپنی خواہشات کی رسی سے قید نہیں کیا جاتا
انہیں اپنی زندگی کھل کے جینے دی جاتی ہے
اور دنیا کے جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے،اگروہ لوٹ کر آجا ئے تو ہم محبت میں سچے تھے اور اگر نہ آئے تو ہم صرف بد قسمت تھے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ #موسیقی

e3a19672e277ee3193880876f65456f9

Zahid Alam

مبارک ہو شبیر یہ بیٹا تمہارا 
تو ہے موج دریا یہ کنارا تمہارا
تیرے واسطے ان لبوں دعا ہے
بنے گا یہ ایک دن سہارا تمہارا

مبارک ہو شبیر یہ بیٹا تمہارا تو ہے موج دریا یہ کنارا تمہارا تیرے واسطے ان لبوں دعا ہے بنے گا یہ ایک دن سہارا تمہارا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile