Nojoto: Largest Storytelling Platform
chacimshergill6887
  • 42Stories
  • 92Followers
  • 238Love
    0Views

CH Acim Sher Gill

  • Popular
  • Latest
  • Video
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

جب دل اور نظر سے اتر گئے 
پھر کیا فرق پڑتا ہے کدھر گئے 

Sher Gill #better
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

اس پیج پر جتنے بھی لوگ ہیں کیا 
سب کلمہ طیبہ کی قسم کھا کر 
بول سکتے ہیں کے نواز شریف ۔مریم نواز 
حمزہ شہباز ۔شہباز شریف ۔خورشید شاہ 
فریال تالپور اور آصف زرداری چور نہیں ہیں ۔  کوئی ھے جواب دینے والا
Sher Gill #Hope
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

مریم کو سلا خوں کے پیچھے ڈالنے کی بجاے 
سلاخیں مریم کے پیچھے ڈالی جائیں تو لوٹی 
دولت جلد واپس مل سکتی ہے ۔
کیوں پاکستانیو !  کیا خیال ہے 
😁😁😁 #Gift
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

اس پیج پر جتنے بھی لوگ ہیں 
سب کلمہ طیبہ کی قسم کھا کر 
بول سکتے ہیں  نواز شریف ۔مریم نواز  .حمزہ شہباز ۔شہباز شریف ۔خورشید شاہ فریال تالپور اور آصف زرداری چور نہیں ہیں ۔  کوئی ھے جواب دینے والا
Sher Gill #Incident
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

‏“اطلاعات کے مطابق ڈینگی کی وباء پر قابو 
پانے کے لئے اعلی سطحی اجلاس بلایا گیا ہے جہاں
 “ڈینگی جا جا پاکستان سے نکل جا “
گانا بنانے پر سب نے اتفاق کیا” 😅😅
(شیر گل ) #genius
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

وہ اپنے ہونے کا یوں احساس دلا دیتا ہے 
لوگ بھول جائیں تو زمین ہلا دیتا ھے 
Sher Gill
(Earthquake .   in.   Azad.   Kashmir)
24September2019 #PerfectDay
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

وہ جو کہتا تھا کے کچھ نہیں ھوتا 
اب وہ روتا ہے اور چپ نہیں ھوتا 

Sher Gill #colorsoflife
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

کبھی کبھی تو میری مجھ سے بھی نہیں بنتی 
کبھی کبھی تو مجھے میں بھی زہر لگتا ھوں 
Sher Gill #Life
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

وہ جو کہتا  تھا کچھ نہیں ھوتا 
اب وہ روتا ہے اور چپ نہیں ھوتا 
Sher Gill #HumanPotential
e6b83ad2a03ad984a9104a6520248563

CH Acim Sher Gill

وہ کر ہی نہیں رہا تھا میری بات کا یقین 
پھر یوں ھوا کے مر کے دکھانا پڑھا مجھے
Sher Gill #Evil
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile