Nojoto: Largest Storytelling Platform
dugdugiunofficia7995
  • 27Stories
  • 63Followers
  • 164Love
    166Views

AlifHey

kind ❤️ , loyal 🥺 Photoholic 🤪 Chishmish 🤓 Foodie 😋

  • Popular
  • Latest
  • Video
ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

کل بیوی کو ان کی ماں سے فون پر بات چیت کرتے سنا.

امی، ان سے موسم سرما کے سارے کپڑے دھلوا کر کباٹ میں رکھوا دیئے،
وہ جو گلابی سویٹر تھا اسکو کھلوا کر گولے بنوا لئے، 
دونوں کولر صاف کروا کر فٹ کروا دیے ہیں، 
پچھلے سٹور کو صاف کروا کر رنگ بھی کروا دی، 
اب سمجھ نہیں آ رہا کیا كرواؤں؟ 
دن بھر فارغ پڑے رہتے ہیں صوفے پر !
ماں - دیکھ لے بیٹا  گھر زیادہ دور تو ہے نہیں، 
داماد جی کو لے کر ایک ہفتے کے لئے یہیں آجاؤ  
پچھلی عید پر ہم لوگ گھر میں رنگ نہیں کروا پائے تھے  
اور
تیرا دل بھی بہل جائے گا #Moradabad_Violence
ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

تن تو کہاں ہے شعلۂ فانوس کی طرح
اک آگ سی بھری ہے مرے پیرہن کے بیچ
ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

تن تو کہاں ہے شعلۂ فانوس کی طرح
اک آگ سی بھری ہے مرے پیرہن کے بیچ
ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

stay alone
stay safe #world_health_day #corona
ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

چشم ساقی کی عنایات پہ پابندی ہے
ان دنوں وقت پہ، حالات پہ پابندی ہے

بکھری بکھری ہوئی زلفوں کے فسانے چھیڑو
مے کشو! عہد خرابات پہ پابندی ہے

دل شکن ہو کے چلے آئے تری محفل سے
تیری محفل میں تو ہر بات پہ پابندی ہے

درد اُٹھا ہے لہو بن کے اچھلنے کے لیے
آج تک کہتے ہیں جذبات پہ پابندی ہے

ہر تمنا ہے کوئی ڈوبتا لمحہ
ساز مغموم ہیں نغمات پہ پابندی ہے

کہکشاں بام ثریا کے تلے سوئی ہے
چاند بے رنگ سا ہے رات پہ پابندی ہے

آگ سینوں میں لگی ہے، ساغر و مینا چھلکے
کوئی کہتا تھا کہ برسات پہ پابندی ہے #ghazal #urdu #poetry #sad #emotion  Pooja Poonam Gita Choudhary Rashima Sukh Ruma Gupta

#ghazal #urdu #Poetry #SAD #Emotion Pooja Poonam Gita Choudhary Rashima Sukh Ruma Gupta #poem

ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا
کہ زبان ملی تو کٹی ہوئی، کہ قلم ملا تو بکا ہوا #HAPPY_ROSE_DAY  BELINDA INDA Suman Zaniyan okbyyquote  Namita Nisha Rashima Sukh

#HAPPY_ROSE_DAY BELINDA INDA Suman Zaniyan okbyyquote Namita Nisha Rashima Sukh #story

ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے 💔
اپنی بیکار تمناؤں پہ بہت شرمندہ ہوں میں 🥰

ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

Ajao gy Halat ki zid me jo kisi din

Maloom ho jaye ga Khuda hy k nahi  just peorty Ritika suryavanshi Enigmatic Harishita Singh Kusumlata

Ajao gy Halat ki zid me jo kisi din Maloom ho jaye ga Khuda hy k nahi just peorty Ritika suryavanshi Enigmatic Harishita Singh Kusumlata #Shayari

ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

آجاؤ گے حالات کی زد میں جو کسی دن
ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے Khuda Hey k nahi 💯👌 just peorty okbyyquote  Enigmatic Gaganjit K Sangeeta

Khuda Hey k nahi 💯👌 just peorty okbyyquote Enigmatic Gaganjit K Sangeeta #Shayari

ea6264aa7600cb04611b2a7a233edd08

AlifHey

 آجاؤ گے حالات کی زد میں جو کسی دن
ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے just peorty Ritika suryavanshi pooja negi# okbyyquote  ✍..Parth Mishra

آجاؤ گے حالات کی زد میں جو کسی دن ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے just peorty Ritika suryavanshi pooja negi# okbyyquote ✍..Parth Mishra #Shayari #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile