Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2039029842
  • 59Stories
  • 53Followers
  • 356Love
    374Views

شہریار حسین

Well I'm script writer 🖤

  • Popular
  • Latest
  • Video
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

پڑھتے تھے ان کی یاد بھلانے کو ہم نماز
سجدے میں جب سکوں ملا وہ یاد آگئے
💔

©شہریار حسین #RAMADAAN
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

تیرے منکر پر  خدا وند جلی کی لعنت
علی یا علی۔۔۔علی یا علی
فاطمہ زہراہ و حسنین و نبی کی لعنت
علی یا علی۔۔۔علی یا علی
اللہ ھما لعن قتلتل امیر المؤمنین علیہ السلام

©شہریار حسین
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

تو اہل ہی نہیں تجھے سوغات کیا ملے
   پتھر ہے تیرا دل تو ذوق کرامات کیا ملے
 مولا علی سے مانگ کہ مختار کل ہیں وہ 
منگتوں سے مانگتا ہے تو خیرات کیا ملے
دعاگو: شوکت حسین

©شہریار حسین #roseday
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو ممبر پر دعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے

©شہریار حسین
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

یہ قیام کیسا ہے راہ میں  تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا  
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے

©شہریار حسین #BlownWish
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے 

تم حاصل ِ منظر ہو تو کیا دیکھنا منظر
ویسے بھی یہ دنیا میری آنکھوں سے بڑی ہے

شہریار حسین

©شہریار حسین #World_Sleep_Day
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

صُورت پَرست ہوتے نہیں معنی آشنا 
ہے عِشق سے بُتوں کے مِرا مُدّعا کُچھ اور 

مرنے پہ جان دیتے ہیں وارفتگان عِشق 
ہے میر راہ و رسم دیارِ وفا کُچھ اور
میر تقی میر

©شہریار حسین #booklover
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

خالی ہاتھ لے کر پاس نہ  آ یا کرو  
بات  چوڑیوں کی نہیں جزبات مچل جاتے ھیں۔

©شہریار حسین #Drops
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

میں وہ دریا ہوں ہو کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کرکے

©شہریار حسین
  #MoonBehindTree
eae97b0a6b86dc04289e9c33e63f3487

شہریار حسین

میں وہ دریا ہوں ہو کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کرکے

©شہریار حسین #MoonBehindTree
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile