Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedamafya7352
  • 68Stories
  • 475Followers
  • 1.9KLove
    130Views

Syeda Mafya

میرے کــــــردار پر کــــــوئی داغ لگنے نہ دینا تجھ سے بس اتنــــی ســـی التــجا ہے یا ربّ syedamafya

  • Popular
  • Latest
  • Video
eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

𝙒𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙧𝙚𝙖𝙡𝙞𝙯𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙬𝙖𝙣𝙩 𝙩𝙤 𝙨𝙥𝙚𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙨𝙩 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙗𝙤𝙙𝙮, 𝙮𝙤𝙪 𝙬𝙖𝙣𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙨𝙩 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙩𝙤 𝙨𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙖𝙨 𝙨𝙤𝙤𝙣 𝙖𝙨 𝙥𝙤𝙨𝙨𝙞𝙗𝙡𝙚.🥀❤️❤️

©Syeda Mafya

9 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

ایک ہاتھ جو زندگی چاہتی ہے
اور ایک ہاتھ جو زندگی کو الوداع کررہی ہے۔۔
یہی زندگی کی حقیقت ہے

🤍

©Syeda Mafya #apart

8 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

انسانوں کے رویے کسی کالے زہریلے ناگ سے بھی زیادہ بدتر ہوتے ہیں ڈس لیں تو جسم نہیں روح نیلی پڑ جاتی ہے
💔

©Syeda Mafya

7 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

محبت کرنا گناہ نہیں ہے
مگر میری محبت سے محبت کرنا بہت بڑا گناہ ہے 🔥💯

©Syeda Mafya #rain

9 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

سب سے عمدہ پھول ہو تم
دنیا کے گلدستے میں ♥️

©Syeda Mafya

9 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

کسی کا مان مت توڑیں  مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں, اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں. کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے

#سیدہ مافیا🖤

©Syeda Mafya #standAlone
eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

⁦✍️⁩میں اداس ہو سکتی ہوں 
⁦✍️⁩دکھی ہو سکتی ہوں ۔۔۔۔
⁦✍️⁩رنجیدہ ہو سکتی ہوں ۔۔۔۔

پر مایوس نہیں ہو سکتی 🙂

⁦✍️⁩کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ 

⁦✍️⁩میرے رب کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں۔۔۔
بےشک

©Syeda Mafya #myvoice یقین۔۔۔۔۔

#myvoice یقین۔۔۔۔۔

10 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں
اور پھر ہر زبان میں لفظ محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے🖤

سیدہ مافیا 🖤 #Moon

9 Love

eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

Never cry for 
Any relationship in life.
Because for the one 
Whom you cry doesn't deserve 
Your tears.
And the one who deserves  
will never let you cry.
‍
#syedaMafya💞
eb3e4394c968391f798b438f99655564

Syeda Mafya

میرے منظروں میں بسنا میری گفتگو میں ہونا
میرے لمس میں سمانا ،  میرے ذائقہ میں رہنا




syedamafya

12 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile