Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سیدہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سیدہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سیدہ عابدہ حسین, سیدہ عائشہ رضی, سیدہ کائنات, سیدہ زینب, سیدہ عائشہ,

  • 5 Followers
  • 7 Stories

Syeda Mafya

کسی کا مان مت توڑیں  مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں, اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں. کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے

#سیدہ مافیا🖤

©Syeda Mafya #standAlone

Yasir Ali

#شاعری

read more
چا تہ مے لارہ دہ کعبے سیدہ کڑہ 
چاتہ مے لار ستا دہ کوسے سیدہ کڑہ 

مانہ ئ تپوس دہ جمات کڑے وہ 
ما ورتہ لار دہ میخانے سیدہ کڑہ
💖💖💖

Syeda Kainat

رقصِ وحشت...!!!! #شاعری

read more

marium amad

#سیدہ khan #شاعری

read more
jab bhi teri yaad ati hai سیگریٹ pee leta hoon
Do کش bhartye hi Okat یاد ajati hai۔۔
syedakhan #سیدہ khan

marium amad

#سیدہ خان #شاعری

read more
میری زندگی کا سفر اتنا آسان بھی نہیں 
میں روز لڑاتا ہوں خود سے روز جینے کے لئے۔۔ #سیدہ خان

ملک حسن علوی اعوان

read more
جیسے جیسے ایام عزا قریب آرہے ہیں, سینوں میں موجود سوکھے چشموں میں آنسو پھوٹنے لگا ہے.
فرش عزا بچھانے کی تیاری شروع ہوگئی ہے.

کوشش ہوتی ہے کہ انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے کیونکہ ایک دکھیاری ماں پاک بی بی سیدہ  اپنے لال حسین کا پرسہ لینے خود  آتی ہیں اپنے بابا رسول خدا کے ساتھ, سیدہ سجاد  اور ایک کمسن بچی بھی ساتھ ہوتی ہیں.

ہم پر لازم ہے کہ ان مجالس اور جلوس کے انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے.
عزاداروں کا استقبال شاندار طریقے سے عاجزی کے ساتھ بغیر کسی تفرقہ کے کیا جائے کیونکہ درحقیقت  یہ ہمارے نہیں بلکہ پاک بی بی سیدہ کے مہمان ہوتے ہیں.ان میں کوئی اعلی پوشاک میں ہوگا, کوئی معمولی کپڑوں میں.
سلام یا حسینؑ.  التماس دعا ملک حسن

Syeda Mafya

#Azyat #سیدہ

read more
Deep words 😶😞🥀


اور پتا ہے اذیت کیا ہوتی ہے 
رات کی تاریکی میں 
اپنی ہچکیوں کا گلا دبا کر 
اپنے ہی ہاتھوں سے آنسو پونچھنا 😢

#سیدہ مافیا 😞🥀 #Azyat


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile