esskhan1461
  • 100Stories
  • 230Followers
  • 887Love
    0Views

Ess Khan

Born To Die

  • Popular
  • Latest
  • Video
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہے

ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں

🥀

©Ess Khan #Dard_e_dil

Dard_e_dil #خیالات

edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

چند لا علاج بیماریوں میں "لاسٹ سین" چیک کرنا بھی شامل ہے۔۔۔

©Ess Khan #lastseen
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

تُحمت تمہارے عشق کی آوڈلی چادر کی طرح

©Ess Khan #tears
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

بھیگی پلکیں کبھی نفرتوں سے ملا سکون، کبھی چاہتوں نے رُلا دیا🖤

©Ess Khan #tears
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

گناہ کروا کر  سارے زمانے کے 
عشق پھر عبادت میں ڈال دیتا ہے

©Ess Khan

edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

याद रखना  
تمیں آہ لگے گی ۔۔۔محترمہ😢

تم میری مسکراہٹ کی قاتل ھو 💔

©Ess Khan #PoetInYou
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

Meray hum-dard na bano
Dard se mer jao gay

©Ess Khan #sad_poetry
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔

 خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا..

©Ess Khan
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

جو میرے جسم کی چادر بنا رہا برسوں

نہ جانے کیوں وہ مجھے بے لباس چھوڑ گیا

©Ess Khan #walkingalone
edcb11c2fcff5872201039eb510d1ddd

Ess Khan

‏جس کو تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو، 



اسے کوئی خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے۔

©Ess Khan

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile