Nojoto: Largest Storytelling Platform
pv4796491195120
  • 10Stories
  • 3Followers
  • 40Love
    0Views

P v

  • Popular
  • Latest
  • Video
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

اسنے میرے دل کو کچھ یوں آرام دیا۔
ہاتھ دے کر ہاتھ میں جسے میرے دل کو تھام لیا 

پوچھا بہت لوگوں نے فریب یہ دھوکا کسنےدیا 
بعد تیرے جانے کے سب کیا بس تیرا نام نہ لیا 

اسنے میرے دل کو کچھ یوں آرام دیا 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©P v #Poet 

#LostTracks
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

سنو کہ بعد میرے جانے کے یوں نہ تم تنہائی رکھنا 

میری یادوں کی اپنی باتوں میں شناسائی رکھنا 

جا رہا ہوں اس شوق سے کہ کل پھر آہوں گا 

سنو تم نظریں اپنی میری راہوں میں بچھاے رکھنا

©P v #Poet 
#Star
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

اسنے رہبری سے بہتر راہ فراری دیکھی 

نہ اسنے میری محبّت نہ میری خودداری  دیکھی 


میں سمندر کے جھاگ کی مانند بھٹکتارہا 

کہ جب میں نے اسکی یہ ریاکاری دیکھی 


نجانے کیوں وہ میری خواہشوں کو  آزماتا رہا 
کیوں نہ اسنے میری محبّت کی طلبگاری دیکھی

©P v #raindrops #Poetry
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

سنو کے میری محبّت کو اک گماں سمجھ لینا 
کہ بس مجھے پل دو پل کا مہماں سمجھ لینا 

میرا عشق کیا تھا تم سے کیا بیاں کروں 
کہ تم مجھے بھولی ہوئی ایک دانستاں سمجھ لینا

©P v #Poetry 
#freebird
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

ہونٹوں پر ہنسی دل میں شرارت رکھتی تھی 

وہ دل جیتنے کی ایسی مہارت رکھتی تھی 

وہ روٹھے تو پل بھر میں مان جاتی تھی 

وہ نہ بغض رکھتی تھی نہ عداوت رکھتی تھی 

وہ دل جیتنے کی ایسی مہارت رکھتی تھی

©P v #Poet
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

گزر گیا وہ وقت جب ہم تیرے طلبگار تھے

اب زندگی بھی بن جاؤ تو قبول نہیں کریں گیں

©P v #poetess
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

وہ ملا مجھ سے اور بچھڑ گیا

میری روح کا زرہ زرہ بکھیر گیا

 میں ٹوٹا ضرور تھا پر سمبل گیا 

صحرا کی ریت کی مانند وہ ان ہاتھوں سے نکل گیا 

وہ ملا مجھ سے اور۔۔۔۔۔۔

©P v #ShiningIn #poet
eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

وہ دیکھ کر ہاتھ کی لکیر بتا تھا۔

وہ مجھے میرا حال دل سناتا تھا 

کہ میں کھبی روتا تو کھبی مسکراتا تھا 

وہ شخص اس ہی کو میری تقدیر بتا تھا 

وہ دیکھ کر ہاتھ کی لکیر بتاتا تھا

©P v @poet
#freebird

@poet #freebird

eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

ہوگئی غرقاک کشتی کہ نہ خدا کو دوش دیں

تھی وہ لہروں کی شرارت نوح کا طوفاں نہ تھا

©P v @poetry 

#dawn

@poetry #dawn

eee74c33a7afc641c51fe36527dc87f7

P v

تو اپنی ذات میں ہورہتا تو کتنا اچھا ہوتا

تو اپنی اوقات میں رہتا تو کتنا اچھا ہوتا۔ 

سنا ہے غموں نے لوٹ لیا میرے بعد تجھے

تو میرے ہاتھ میں رہتا تو کتنا اچھا ہوتا

©P v #SunSet
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile