Nojoto: Largest Storytelling Platform
hamidpalanpuri4876
  • 88Stories
  • 202Followers
  • 644Love
    657Views

HamidPalanpuri

امتیاز حسن و الفت آشکارا ہو گیا تم نہ میرے ہو سکے اور میں تمہارا ہو گیا جانے کیا دل کو محبت میں سہارا ہو گیا یا خوشی بھی بار تھی یا غم گوارا ہو گیا کیا محبت ؟ در حقیقت ہے محبت کا جواب تم بھی ہو جاؤ گے اس کے جو تمہارا ہو گی اب تو ہر اک بات پر آنکھوں میں بھر آتے ہیں اشک چار دن میں حال کیا حامد برا تمہارا ہو گیا

hamidtharadra451gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

میخانے کے اے ساقی اب یاد ستائے گی
جب چشم نہ پائے گی تب اشک بہائے گی
حکمت سے بھری باتیں گریے میں کٹی راتیں 
یادوں کے چلے جھونکے تب یاد دلائے گی
سینے میں فروزاں تھی بس علم کی ہی شمعیں 
اب   وجد     بھرے نغمے بلبل ہی  سنائے     گی
 اخلاق کے پیکر تھے انصاف کے خوگر تھے
تصویر        بسی      ان        کی                   ہر لمحہ         ستائے           گی 
شفقت          سے        بھرا              لہجہ     پر نور     تیرا           چہرہ 
بھٹکے ہوئے راہی         کو اب راہ دکھائے گی

©HamidPalanpuri #SunSet
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

کرنے کو  بدنام      مجھے   وہ  لوگوں سے   کہا کرتا ہے 
کہہ دو  عزت صرف مرا     مالک ہی تو  دیا کرتا ہے
ظاہر باطن سے تو ذرا میل  کھاتا ہی نہیں ہے تیرا  
 رب کے ہر باغی  کا حشر سدا  یہی تو ہوا  کرتا ہے

©HamidPalanpuri #Nature
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

امید شکستہ    ہے       اور        حال      بھی           خستہ  ہے 
زلفوں    کی گھنی       چھاؤں    ایک ہی     رستہ       ہے 
کم ظرف     رہے جو     تیری عشق کی وادی    میں
ہاتھوں میں ہے پنسل اور اسکول کا بستہ ہے

©HamidPalanpuri #JallianwalaBagh
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

امید  شکستہ      ہے    اور   حال بھی   خستہ  ہے 
زلفوں کی گھنی  چھاؤں ایک ہی رستہ ہے

©HamidPalanpuri #Journey
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

ٹوٹ گئی  جتنی  وابستہ تھی تجھ سے امیدیں 
اب میں ہوں     اور     میرا       گوشۂ  تنہائی  ہے

©HamidPalanpuri #standAlone
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

مانا    کہ تم حسین  ہو   پر    دل کے  سخی  نہیں
مجھ سائل کا ایک سوال بھی پورا نہ کرسکے

©HamidPalanpuri #Nature
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

وہ لوگ    لوٹ     آئے       ہیں    جو   کبھی     اپنے      ہوا     کرتے    تھے
ہمارا کیا ہے  ہم تو   تب بھی اکیلے تھے اب بھی اکیلے ہیں

©HamidPalanpuri

10 Love

f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

مجھے سفر کرتے کرتے اب  رات ہوگئی ہے
 لگے ہے تنہائی  سے          مری  بات  ہوگئی ہے

©HamidPalanpuri
f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

ان  ٹوٹی          ہوئی        چیزوں      نے  کردیا              مجھے خستہ
کچھ بستہ امیدوں نے کچھ     پختہ بھروسوں نے

©HamidPalanpuri

10 Love

f0fd4d4fd2834c2d85cba0efe5c4bb17

HamidPalanpuri

پرندہ اب صورت سے وہ      پہچانے نہیں جاتے 
خوابیدہ   ہیں    پرندے       اٹھانے نہیں     جاتے 
وہ برسوں سے ہے تم سے خفا کچھ تو ہوا ہے
تم بھی بڑے ضدی ہو   منانے نہیں جاتے

©HamidPalanpuri #CTL
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile