Nojoto: Largest Storytelling Platform
aminasiddique7497
  • 60Stories
  • 103Followers
  • 365Love
    32.8KViews

amina Siddique

  • Popular
  • Latest
  • Video
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

محلے میں اداس سا رہتا ہے اب  بارش کا پانی ،
کہی کھو گئے ہیں جو کرتے تھے کشتی رانی ،
وہ کاغذ کی کشتی کو مل کر بنانا ،
اور دوستوں کے سنگ اسے چلانا ،
کے ہوگئی ہیں یہ باتیں پرانی ،
وہ بارش کا پانی بنا اب کہانی •• #SilentWaves
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

بے وجہ آنکھوں میں اداسیاں تو نہیں ،
کچھ تو ہے جو تجھ سے چھوٹ رہا ہے،۔ #StarsthroughTree
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

بے شک سب کے لیے میّسر رہیے ،
پر اپنا درد صرف خدا سے کہیے ۔ #DryTree
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

ضبط کا پیالا ٹوٹ گیا ہے ،
درد اب اس سے رسنے لگا ہے ،
سمبھالنے کی ہے  لاکھ کوشش،
پر غم دنیا کو دکھنے لگا ہے ،
ہیں انجان تو اپنے ہیں بس ،
اجنبی تو ہر ایک سمجھنے لگا ہے ، #BoneFire
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

جب  آپ کی تکلیف آپ کے  اپنے  ہی  نہ  سمجھ پائیں 
تو ان سے بار بار کہ کر خود کی نظروں میں شرمندہ نہ ہوں۔ #DawnSun
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

وہ کون سا غم ہے جو تجھے ستا رہا ہے، 
جو تجھے اندر اندر یوں کھا رہا ہے ،
یوں بے سبب تو نہیں آیا کرتے سرِ محفل آنسوں ،
کوئی تو دکھ ہے جو تجھے یوں رلا رہا ہے، #DryTree
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

دوسروں کو تسلی دینے والے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں، 
پھر کونے میں کہیں چھپ چھپ کر آنسوں بہاتے ہیں ،
 اپنے ضبط کو اپنے جانتے خوب آزماتے ہیں ،
جن باتوں پر پھوٹ پڑنا ہو، 
وہ اس پر مسکراتے ہیں ،
خدا کو درد کہتے ہیں اسے روداد سناتے ہیں ،
غموں کو باندھ بستے میں اسے پھر سے اٹھاتے ہیں ،
کے پھر جو راہ مل جاے اسی پر چلتے جاتے ہیں، #InspireThroughWriting
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

عجیب ضبط ہے ہمارا ان  آنسوؤں پر بھی ،
خود تو ڈوب گئے ہیں ان میں  مگر بہنے نہیں دیے ، #newday
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

کام نکل جائیں تو رویوں میں سوگ، 
مطلب تک اچھے ضرورت تک میٹھے لوگ، #veins
f18944dcd999df9b5d5fbb224b14a273

amina Siddique

ہمارے لئے جو حادثے تھے ،
کسی کے لیے قیامت ٹھہرے ، #twilight
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile