Nojoto: Largest Storytelling Platform
zohairkhan3832
  • 12Stories
  • 11Followers
  • 66Love
    0Views

Aryan Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے۔۔۔

ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں۔۔۔ ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں

ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں #شاعری

f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

مرض بڑھنے لگا پھر سے۔۔۔

عجب تم نے عیادت کی۔۔۔ #مریضِ_عشق

#مریضِ_عشق

f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

خود کو مصروف کرکے دیکھا ہے،،،،
Khud Ko Masroof Kar K Dekha Hai,,,

یاد پھر بھی تم ہی آتے ہو۔۔۔۔
Yaad Phir Bhi Tum Hi Aate Hon... #Yaad
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں اب
Sochta Hon Bana Hi Dalo Ab,,,

ایک فرقہ اداس لوگوں کا
Ek Firqa Udaas Logon ka...

جون ايليا
Jaun Elia #Ek_Firqa_Udaas_Logon_Ka
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

اسکی آنکھیں سوال کرتی ھیں  

میری ہمت___ جواب دیتی ھے #Ankhen
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،

میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤🔥 #pyaar #Tauheen
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

عجیب کشمکش ہے زندگی 
جو نہ مل سکے وہی چاہیے
〽💯💔 #zindagi
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

محبت ہوس نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت عریاں نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت لباس ہوتی ہے۔۔۔ #Muhabbat
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

مجھے راس ہیں تنہایاں اپنی

تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے✌🏻 #Think_About_it
f343905f31ccbfc266c8e7093871122d

Aryan Khan

موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں۔۔۔

اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں۔۔۔
😢 Urdu shayri

Urdu shayri #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile