Nojoto: Largest Storytelling Platform
parsamir5069
  • 255Stories
  • 442Followers
  • 1.8KLove
    778Views

Parsa Mir

PoetrY & lifestyle & Quotes

http://www.parsatravel.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

MH Traders
Rawalpindi

03045665796
03108028440

©Parsa Mir z
#rain
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

‏کبھی
کبھار  ایسا بھی ہوتا ہے
 کہ
 انسان اس لیے خوش ہوتا ہے کہ کوئی دوسرا 
اس کا دکھ نہ جان لے، اور ہنستا اس لیے  ہے کہ  
کوئی دوسرا اس کا آنسو نہ دیکھ لے....."

"میر_حکیم"

©Parsa Mir #scared
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

کافروں کا شکریہ ادا کرو
جو تمھیں مسلمان کہتے ہیں
جبکہ
ہم توایک دوسرے کو ہی کافر کہتے
 اور کافر سمجھتے ہیں۔



"میر_حکیم"

©Parsa Mir #humantouch
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

‏ہماری زندگیوں میں بے چینی کی 
ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے
 کہ ہم نے جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی
 نہیں سیکھا
سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں
 یا مستقبل میں
اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس 
"حال" میں ہی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔

"میرحکیم"

©Parsa Mir #alone
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

‏جب بھی
آہ بھر کر
کپکپاتے ہونٹوں سے قسم کھا کر
ایک یہ کہے
 کہ
"اب میں صرف آپ کی ہوں"
اور
دوسرا کہے 
کہ
"ہمارا رشتہ امر ہے، کبھی نہیں ٹوٹے گا"
تو اس وقت یقین کر لینا کہ
دونوں میں سے ایک
سو فیصد جھوٹا ہے۔

"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir #PARENTS
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

‏آپ کی زندگی سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی۔
بلکہ
آپ کی زندگی اسی لمحے بدل جاتی ہے
جس لمحے میں
آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔

"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir #evening
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

گھر والوں کو مہینے بھر کا راشن لے دیا ہے۔
بجلی اور گیس کے بل بھی بھر دیئے ہیں
موٹر بائیک کی ٹینکی بھی فل کروادی ہے۔پھر بھی
 2ہزار سے 50 روپے بچ گئے ہیں
سوچ رہا ہوں ان باقی پیسوں سے مریم اورنگزیب
 اور
 مریم نواز کو ایک ایک سوٹ گفٹ کر دوں۔
🤣😂🤣😂
"میر_حکیم"

©Parsa Mir #chocolateday
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

خُون کیسا لبوں سے پھُوٹا ھــے
سانســـــں ٹُوٹی کہ کانچ ٹُوٹا ھـے

ساری دنیا اُجــــــــــڑ گـــئ جیــــسے
اِس طرح تیرا ساتـــــــــھ چھُو ٹا ھـے

لوگ شامل تھے اور بھی لیـــــــکن
دل تری کو ششـــــــوں سے ٹُوٹا ھـے

جل رھــے ھیـں چـــراغ قبــــــــروں پر
روشــــنی کا نصیب پھُوٹا ہے

عکــــسِ جاناں کی خیر ھو مالِک
خوابــــ آنکھوں سمـــــیت ٹوُٹا ھـــــــے
"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir #udas
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

غم زندگی تیری راہ میں..
شب آرزو تیری چاہ میں..
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں..
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں..
جو دل و نظر کا سرور تھا..
میرے پاس رہ کے بھی دور تھا..
وہی ایک گلاب امید کا..
میری شاخ جاں پہ کھلا نہیں..
میرا ہمسفر جو عجیب ہے..
تو عجیب تر ہوں میں آپ بھی..
مجھے منزلوں کی خبر نہیں..
اسے راستوں کا پتہ نہیں..
پسِ کارواں ، سر رہگزر..
شکستہ پا ہوں تو اسلئے..
کہ قدم تو سب سے ملا لیا..
میرا دل کسی سے ملا نہیں..
"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir #Lumi
f3a7bd07b0a724cb385df096f6fd1867

Parsa Mir

#Worldsmileday  عورت کو راز بتانے سے اچھا ہے بندا
 مسجد
 میں اعلان کروادے-

"ھیون عون عرطھ"

©Parsa Mir #WorldSmileDay
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile