Nojoto: Largest Storytelling Platform
ameerhamza3697
  • 77Stories
  • 117Followers
  • 351Love
    0Views

Ameer Hamza

I Am from Pakistan poetry is My Pain

  • Popular
  • Latest
  • Video
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہل زبان خاموش
میرے عیبوں کا چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں🥀
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

جو تم ہی ہو مقابل میرے ، تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے ۔۔
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

تمہاری گردن کے تلوں سے انکشاف ہوا...
کہ تم واجب المحبت ہو😘
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

ملے  گا  کیا  ِدلوں  میں  نفرتیں  رکھ کر ❤️

بڑی مختصر سی زندگی ہے مسکرا کر ملا کرو☺️☺️😍 #
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

کیا ہو گا اندازہ تھوڑی ہوتا ہے
ہم نے وقت بنایا تھوڑی ہوتا ہے

لوگوں کو بس باتیں کرنا آتی ہیں
لوگوں نے کچھ کرنا تھوڑی ہوتا ہے

میرے پاس کھڑی شہزادی لگتی تھی
ہر کوئی شہزادہ تھوڑی ہوتا ہے

وہ تو میں تھا میری کوئی بات نہیں
لیکن دیکھو ایسا تھوڑی ہوتا ہے
 
ہم نے مالِ مفت سمجھ برباد کیا
جیون کھیل تماشہ تھوڑی ہوتا ہے

سالک تیاگی #
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے 

پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے #Meer
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا

جو بیت گیا ھے وہ گزر کیوں نہیں جاتا #Meer
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

 #meer
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

 #Meer
f67ae7161286293b2b7691df072d885f

Ameer Hamza

مِرے رَتجگوں کے فشار میں مِری خواہشوں کے غبار میں
وُہی ایک وعدہ گلاب سا سرِ نخل جاں ہے کِھلا ہُوا

تری چشمِ خُوش کی پناہ میں کِسی خواب زار کی راہ میں
مِرے غم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تھکا ہُوا

 امجد اسلام امجد #Amjad
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile