Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadali9643
  • 109Stories
  • 174Followers
  • 496Love
    0Views

Muhammad Ali

I'm Alone but happy....................

  • Popular
  • Latest
  • Video
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
                                   ❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں 

پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا "  گزارتے ہیں__
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
 مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
 
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر👏

نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے🔥
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر👏

نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے🔥
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

‏میرے لب اس کے تقدس میں ______ہلتے ہی نہیں,
. 
اُس سے کہو, میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے..!!
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

ﺍﺏ ﺳﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺩﺳﺘﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ

ﺗﻌﺒِﯿﺮ ﮐﮯ ﺍٓﺳﯿﺐ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﮈﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ💔💔
f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕

 💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.

f8b10cf297e1aa073c3659968bd2dafd

Muhammad Ali

*‏ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕*

         *صاحِب...*.

 *ورنہ پتا تو سب کو ہے  مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕*
#malik 4han
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile