Nojoto: Largest Storytelling Platform
niaziwrites8857
  • 10Stories
  • 69Followers
  • 36Love
    0Views

Niazi Write's

  • Popular
  • Latest
  • Video
f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
جدا رہوں گا، تو کیا کروں گا  ؟؟
یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں
وفا کروں گا،  تو کیا کروں گا ؟؟ 
بس ایک تو ہی تو رہ گیا ہے 
جہان سارا تو کھو چکا ہوں
تجھے بھی اپنی انا میں آ کر
خفا کروں گا، تو کیا کروں گا ؟؟
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا، تو کیا کروں گا  ؟؟
بغیر پانی بھی کوئی مچھلی
بھلا کبھی رہ سکی ہے زندہ  ؟؟
میں تجھ کو کھو کر، کسی کا ہو کر
بتا کروں گا، تو کیا کروں گا  ؟؟

نیازی رائیٹس
f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

kashmir jl rha ha

kashmir jl rha ha #خیال

f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

#OpenPoetry کوئی آواز اب اٹھائے، کہ کشمیر جل رہاہے
کوئی انصاف اب دلائے، کہ کشمیر جل رہاہے

ہرفردہے پریشاں ، بےچین و دل شگستہ
کوئی مرہم اب لگائے، کہ کشمیر جل رہاہے

ماؤں کی گود سونی، ہرباپ تڑپ رہا ہے
کوئی ان کی سن لے ہائے،کہ کشمیر جل رہاہے

ظالم ہے سینہ تانے، مظلوم ہے بے سہارا
کوئی ظلم کو اب مٹائے، کہ کشمیر جل رہاہے

دل میں بھی ہے اندھیرا، خورشید بھی ہے بےنور
کوئی شمع بن کے آئے، کہ کشمیر جل رہاہے 

نیازی رائیٹس
f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

#OpenPoetry ‏ہاتھ میں  پتھر لئے شہزادیاں کشمیر کی😥
ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی😥

کب تک ظلم و ستم بربادیاں کشمیر کی😥
پوچھتی ہیں یا الہٰی وادیاں کشمیر کی😥

یا خدایا توڑدے اب ظلم کی زنجیر کو😥
دے میرے مولا آزادی ،وادیِ کشمیر کو😥

نیازی رائیٹس
f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

Teri yad sy rishta kl b tha sad poetry

Teri yad sy rishta kl b tha sad poetry #شاعری

f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

#teri yad sy rishta kl b tha

#Teri yad sy rishta kl b tha #شاعری

f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

تیری یادسے رشتہ کل بھی تھا

تیری یادسے رشتہ آج بھی ہے

دل اپنا دکھتا کل بھی تھا

دل اپنا دکھتا آج بھی ہے

تم دور ہوئےمجبوری میں

ہم بکھر گئے اس دوری میں

کبھی وقت ملے تو آجانا

کھلا دل کا دروازہ آج بھی ہے

(نیازی رائیٹس) #OpenPoetry
f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

sad story

sad story

f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

Love poetry

Love poetry #شاعری

f9becd9c9e339898fee2e154b67358ad

Niazi Write's

sunny write's

sunny write's #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile