Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1097907993
  • 13Stories
  • 3Followers
  • 65Love
    0Views

Ahmad Gujjar

  • Popular
  • Latest
  • Video
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا 
تم بھی تو ہر وقت اسے ہاتھ میں لئے پھرتے تھے #Light
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

جب دل اداس ہو اور آنکھوں میں آنسو ہوں 
تو بس یہ بات یاد رکھنا کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا
ناصر گجُر☝ Nasir Gujjar

#CalmingNature

Nasir Gujjar #CalmingNature

fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

اگر کسی کو آزمانا چاہتے ہو تو اس کو اپنے مشکل وقت میں اک بار آزماو

fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

مِل گیا ہو گا اُسے کوئی اور 
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر

fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

Alone  کبھی سجدہ کرتے ہوئے ﷲ کو
 محسوس کرنا☝🕋

ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف
 تمہارا ہے. ♥🌙

🌷Nasir  Gujjar🌷 #alone
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

‏کسی نے ہنس کے بُلایا تو مر مٹے اُس پر۔🌸🔥
ہمیــــں کسی کو پرکھنے کا فن نہیـں آیا۔☺💔

#Nasir  Gujjar🖤🥀 #Isolated
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

لہجے بدل رہے ہیں الفاظ بدل رہے ہیں
آہستہ آہستہ ان کے انداز بدل رہے ہیں🖤

❤Nasir Gujjar🖤 #Dullness
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

السلام علیکم.... 

-' ‏قرآن کی تلاوت کیا کرو، ❤
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا_"

           Nasir. .  Gujjar
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

چھوٹی چھوٹی خوشیاں اکٹھی کریں۔
تاکہ زندگی میں خوشیاں اور محبت آجائے


Nasir Gujjar #shore
fb555d21101a405277264632734a59dd

Ahmad Gujjar

کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے۔۔ 💓
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا۔۔۔ 👇


Nasir Gujjar #solotraveller
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile