Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqashabib3302
  • 31Stories
  • 51Followers
  • 101Love
    0Views

Waqas Habib

  • Popular
  • Latest
  • Video
ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

مجھے بہت محسوس ہوتا ہے 
تیرا محسوس نہ کرنا 

ہادی
ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

شاعری محبت کا خون مانگتی ہے 
محبت کی دینی پڑتی ہے قربانی اشعار کہنے کے لئے 

۔۔وقاص ہادی محبت کی قربانی

محبت کی قربانی #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

اک قیامت کی ادا ہے اس میں ہادی 
روز لگتی ہے پہلے سے خوبصورت زیادہ 

۔۔وقاص ہادی قیامت کی ادا

قیامت کی ادا #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

لوگ کیا کہیں گے یہ سوچ کر ہم نے ہادی 
بہت سے ایسے کام ہیں جو ہم نے کیے نہیں 

۔۔وقاص ہادی لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

اک بار تم اپنا بنا کر تو دیکھو

اک بار تم اپنا بنا کر تو دیکھو #نظم

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

آنکھوں کے پاس نہیں نا ۔۔۔۔  سہی 
ہاں مگر دل کے بہت پاس ہو تم 

وقاص ہادی دل کے پاس

دل کے پاس #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

میرے بس میں ہوتا تو رکھ لیتا  تمہیں اپنے دل میں چھپا کر 
کہ سب دیکھتے ہیں مجھ سے دیکھا نہیں جاتا 

۔۔وقاص ہادی میرے بس میں ہوتا تو

میرے بس میں ہوتا تو #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

کتنا مشکل ہے یہ زندگی کا سفر 
خدا نے مرنا حرام کیا لوگوں نے جینا 

۔۔وقاص ہادی زندگی کا سفر

زندگی کا سفر #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

میری زندگی کچھ اس طرح سے گزری 
کیا کچھ  . .  . ملا کچھ 
سوچا کچھ  . . . ہوا کچھ 

۔۔وقاص ہادی میری زندگی

میری زندگی #شاعری

ffde979c3b1c966fec869e579cdeeac5

Waqas Habib

#تم اس نا کہا کیا پسند ہے تمہے 
میں کافی دیر تک اسے دیکھتا رہا 
وقاص ہادی پسند
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile