Find the Latest Status about allah pakam pak hai lyrics from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, allah pakam pak hai lyrics.
Tarannum Sana
Bahut khushi hoti hai uss waqt jab ghrwalo ka srr garv se ucha kr deti hu... thankyou allah pak ✍️ Tarannum sana #thanks allah pak
SaNa Ali
_کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا ۔ کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے ،کسی نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا ۔ میری زندگی میں ہر آنے والے ہر شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں ۔ مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ۔ اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے لائق نہیں ۔🌸شانی❤️ Allah Pak Bhut payara hai beshak 🌹♥️