Find the Latest Status about sham meaning in hindi from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, sham meaning in hindi.
GL GUPTA
White कहीं फिजाये थम सी जाती है कहीं वक्त भी ठहर सी जाती है ये शाम जब भी आती है अक्सर तेरी याद लेकर आती है ©GL GUPTA #love_shayari #sham #तेरी_याद
Raza Official
آنکھیں ہیں میری بند مگر دیکھ رہا ہوں *اخلاق کا جلتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوں* لاتوں سے مسلماں کو عبادت سے اٹھایا پھر ہند کا میں کٹتا جگر دیکھ رہا ہوں کفار کے نرغے میں اسلام ہمارا ہے ظلم مسلماں پہ جدھر دیکھ رہا ہوں تم سوچتے ہو ہند سے اسلام مٹانا ہو جاؤ گے تم زیر و زبر دیکھ رہا ہوں کفار کے تیروں کے نشاں پشت لیکر میں سید سالار کا در دیکھ رہا ہوں مسجد کو بتاتے ہو جو آتنک کا اڑا ودیالے کا میں بھی تو ہنر دیکھ رہا ہوں تم ظلم یزیدوں کی طرح ڈھاؤگے کب تک پھر گزرے گا جو تم پہ قہر دیکھ رہا ہوں ©Raza Official #raindrops shayri Ki Sham
Benazir
'Allahu Akbar' "God is the greatest" ©Benazir #Allahu Akbar meaning