Find the Latest Status about khyber gulmarg from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khyber gulmarg.
Riyaan Bilal
یہ خودی بےخود نہ کر دے تمہیں تیری منزل تو ابھی بہت دور ہے کشف و کرامات حق ہے لیکن تیری روح ابھی بہت دور ہے شیخ کی اتباع میں جان ہے تیری تنہا چلنے میں منزل دور ہے ہے تجھ پہ عدو کی نظر آئے مسافر ایمان کی نگر ابھی بہت دور ہے چاہتا ہوں تعمیر کرو دل ایسا لیکن بلال تیرا سفر بہت دور ہے ریان بلال ©Riyaan #Winters #Gulmarg #srinagar