Find the Latest Status about khalid bin waleed quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khalid bin waleed quotes.
waleed khalid
waleed khalid
اک غزل کے چند اشعار یوں وہ آنکھیں جھکا کے بیٹھے ہیں ایک محشر اٹھا کے بیٹھے ہیں غور سے دیکھ ان اسیروں کو چاند تارے وفا کے بیٹھے ہیں کیسی بد صورتوں کی محفل ہے سارے چہرہ سجا کے بیٹھے ہیں اب تو کھولو چراغ آنکھوں کے سائے بالن پہ آ کے بیٹھے ہیں پھر سے مجبور کردیا دل نے پھر ترے در پہ آ کے بیٹھے ہیں شام اتری تھی پیرہن میں ترے راستے سر جھکا کے بیٹھے ہیں بیتی باتوں کی جب سے یاد آئی قبرِ ماضی پہ جا کے بیٹھے ہیں اب تو سب جام ٹوٹ جائیں گے وہ جو نظریں اٹھا کے بیٹھے ہیں ولید خالد Ghazal by waleed khalid. #Stars&Me
Shaik Pasha
نادِ علی
تم سمجھ ہی نا سکے میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا!!!!! Waleed Khalid Ahmed Irshad Princesslappi Zanib Zanib Sangeeta