Find the Latest Status about khawaja pic from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khawaja pic.
khawaja Asif
کچھ لڑکوں میں پھوپھو والی عادتیں ھوتی ھیں 😳🤨🤨 . غلط مشورے دے دے کر اپنے دوستوں 😌😌 کا بھی بریک اپ کروالیتے ھیں. 😂😂🥴🥴⛱ #khawaja
khawaja Asif
میں ہر کسی کے لۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا، میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں۔۔۔ !!! #khawaja
khawaja Asif
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ💔 #khawaja
khawaja Asif
اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے #khawaja
khawaja Asif
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 😃😃😍😍😃😍 #khawaja
khawaja Asif
"عشق" کا "ع" تو "عذاب" تھا ہی "ش" سے شدید ھوا تو "ق" سے "قہر" بن گیا................ #khawaja