Find the Latest Status about missing u urdu poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, missing u urdu poetry.
Ayesha Farhan
پھول کلیوں بہار سی ہے۔ تیری محبّت آبشار سی ہے ۔ جس جانب دیکھوں وہ آنکھیں نظر آتی ہیں ۔ جن آنکھوں میں سمندر کی نکھار سی ہے ۔ تذکرہ تیرا لمحہ بہ لمحہ کرتی ہے ۔ یہ دھڑکن تیری طلبگار سی ہے ۔ دل تجھے کچھ ایسے مانگتا ہے ۔ شاید اس میں وصل کی پکار سی ہے ۔ تیری باتیں میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں ۔ تیری یاد جو بے اختیار سی ہے۔ میری سماعتوں کو راحت تیری آواز سے ہے۔ تو اداس ہے تو صباء بھی سوگوار سی ہے۔ کب ہوگا تو نگاہوں کو میسّر۔ اس انتظار میں یہ نظر بیقرار سی ہے۔ #love#poetry#urdu#missing#lovestory
Ayesha Farhan
جسکی سنگت میں سنورتی ہوں ۔ اسکی بےرخی سے بکھر جاتی ہوں میں ۔ جسکی خوشبو سے میں مہکتی ہوں ۔ اسکے روٹھ جانے سے ڈر بھی تو جاتی ہوں میں۔ ۔ وہ ہاتھ تھامے تو قدم چلتے ہیں ۔ جو چھوڑ دے تو بھٹک جاتی ہوں میں ۔ اسکا نام لوں تو ذہن روشن ہوتا ہے ۔ جسکی آغوش میں بہک جاتی ہوں میں۔ اسکا ساتھ کچھ ایسے راس ہے مجھے ۔ اسکے ساتھ ہر راستہ طے کر جاتی ہوں میں۔ وہ جو مسیحا ہے میرا، اسکی یاد بھی تو فرض ہے ۔ گر بھول جاوں تو اجڑ جاتی ہوں میں۔ وہ عجلت میں کیوں مجھسے دور جارہا ہے ۔ کیا وہ نہیں جانتا اسکے بغیر مر جاتی ہوں میں؟؟؟ Ayesha Farhan. #urdu#love#poem#poetry#missing#sadquotes
(तरूण तरंग)तरूण.कोली.विष्ट
जिन्दगी बडी हसीन हो जाती है जब किसी से मोहब्बत हो जाती है #poetry# #nojoto #nojotohindi #poetry# #sher#HINDI #urdu #missing
Astha Singh
Kavita bnkr aana ,aur mujhse jod lena khud ko...... qki maine riste banane m yakeen krna chod diya h.... missing u
Ťhê-Đémòñ-Kiñg... 🔥🔥
Ink and Pain Agar Usse thoda bhi Pyar hota na mujhse, To shayad, Thodi si bhi, dur na reh paati wo mere bina...(mere jaise)... #missing u