Find the Latest Status about ayubi from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ayubi.
md.Salauddin Ayubi
unki mohabbat pe hum naj karte hai unki har ada ko hum salam karte hai khoff to hoga un bewafa ko are hum to wafa pe raj karte hai salauddin ayubi
Kalaam rahi
ايلن بی(صلاحد ين کی قبر کی طرف ): داخل ہوا غرور سے فرنگی بیت المقدس میں قہقہ لگاتے ٹھوکر مارتا ہوا مردِ مجاہد کی قبر پر صلاحدين! دیکھ ہم پھر لوٹ آئے اب مسلمان ہیں بہت ایمان نہیں تو نے کبھی باہر پھینکے تھے بیت المقدس سے صلیبی آج مسلمان صلیبیوں کو یہ شہر پھر دے آئے تو دیکھتا جا ہم کیا سے کیا کر دے گئے اِنہیں جو یہ چند بچے کچے اہلِ ایماں ہیں دیکھ! عربی ہمارے ساتھ عجمی ہمارے ساتھ اب بتا! کون رہا تمہارے ساتھ صلاحدین ( ایلن بی کو جواب): مانا کہ میں زیرِ خاک ہوں اک زمانے سے صلیبی مٹ گئے مگر میں اب بھی ہوں زمانے میں عرب و عجم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں تو کیا اک مردِ مسلمان کو کافی ہے ذاتِ خدا اب کے باہر پھینکے جائیں گے صحیونی تمام مسیحیٰ کے ہاتھوں مرے گئے خطاکار یہودی تمام ابھی جو دیکھتا ہوں مناظر دل دکتا تو ہے مگر اندر ہی اندر وعدۂ خدا پر ایماں پختہ تو ہے جا! چند پل کیلئے جی لے یہ زندگی کہ پھر یہ زمیں تیری نہیں تیری نہیں ۔ کلام راہی۔ ©Kalaam rahi "Urdu Poem on Entry of Allen bey in Jerusalem & reply to him by Salahuddin ayubi"