Find the Latest Status about shuhada e karbala from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, shuhada e karbala.
Khalid Abbas khalid
نہ ہو ں میں فسادی نہ فسادی چاہتا ہو ں میں فقط کشمیر کی آ ذادی چا ہتا ہو ں جینے دو سکو ں سے آئے د نیا والو ں اب اور نہیں کو ئی بربادی چا ہتا ہو ں ملا کیا ہے ہمیں د لا سو ں کے سو ا کوئی سنے میری کیا میں فریادی چا ہتا ہوں کشمیر میرا ہے تیرا یہ لڑائی کیا ہے آخر میں امن و سکون کی منادی چاہتا ہو ں میں نہیں چا ہتا خو ن ر یز ی ہو خا لد جنت نظیز میں یہ وادی چا ہتا ہو ں youm e shuhada e kashmir
youm e shuhada e kashmir
read moreQaiser Abbas
Zawar e Karbala ©Qaiser Abbas Qaiser Abbas Zawar e Karbala
Qaiser Abbas Zawar e Karbala #Quotes
read moreAhmad Sarwar
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہے حسین اس میں خط کربلا بناتا ہے یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرض حسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیاد حسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گم حسین سر پہ پہن کے ردا بناتا ہے یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خط دن بھر حسین شام سے پہلے دیا بناتا ہے یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے حسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے #Karbala