Find the Latest Status about al quran software 10 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, al quran software 10.
Ohad Raza
موت کے خوف سے تمہارا بھاگنا فضول ہے ۔ کوئی شخص نہ تو اللہ کے مقرر کیے ہوئے وقت سے پہلے مر سکتا ہے اور نہ اس کے بعد جی سکتا ہے ۔ لہٰذا تم کو فکر موت سے بچنے کی نہیں بلکہ اس بات کی ہونی چاہیے کہ زندگی کی جو مہلت بھی تمہیں حاصل ہے اس میں تمہاری سعی و جہد کا مقصود کیا ہے ، دنیا یا آخرت؟ #Al-Quran
Mubashir Salafi