Find the Latest Status about faraz khan from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, faraz khan.
Anum Butt
کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_ محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔ اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟ تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے جو مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں، محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_ انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_ ©Anum Butt #Loneliness Faraz Khan Faraz Khan Shahab Fatima Ali
#Loneliness Faraz Khan Faraz Khan Shahab Fatima Ali
read morekanchan jassal
ਥੰਮਾਂ ਵਰਗੇ ਜੋ ਨਾਲ ,,🤝ਖੜਦੇ ਨੇ, ਫੂਕ ਮਾਰਿਆਂ ਉੱਡਣ ਆਲੇ ਲਫਾਫੇ ਨੀ ਪਾਲਦੇ 👎 ਜਾਨ ਵਾਰੀ ਦੀ ਆ ਯਾਰਾਂ ਤੋਂ 💞ਮਿੱਠਿਆ, ਮੁਨਾਫੇ ਨੀ ਭਾਲਦੇ ❌ jassal nanda ਹਰਫ਼ ਦਾਨਗੜੵੀਆ ਦੀਪ ਧਾਲੀਵਾਲ dev dod Faraz Khan Faraz Khan
nanda ਹਰਫ਼ ਦਾਨਗੜੵੀਆ ਦੀਪ ਧਾਲੀਵਾਲ dev dod Faraz Khan Faraz Khan
read more