Find the Latest Status about abe hayat from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, abe hayat.
Ashraf Qureshi
Beautiful Moon Night laakh kosish rahi dil ko samjane ki per dil hai k manta nahi hai dard k meley hai dil ki gehraau mae kya dil hai k janta nahi hai ©Ashraf Qureshi #beautifulmoon Adhuri Hayat Munni
#beautifulmoon Adhuri Hayat Munni #شاعری۔
read moreAshraf Qureshi
dard se rista purana hai aankh ko behne ka bahana hai hum kab sambaly khud ko pechey tou kab se zamana hai ©Ashraf Qureshi #bicycleride Adhuri Hayat Munni
#bicycleride Adhuri Hayat Munni #شاعری۔
read moreAshraf Qureshi
ہر پَل دھیان میں بسنے والے لوگ افسانے ہو جاتے ہیں آنکھیں بُوڑھی ہو جاتی ہیں، خواب پُرانے ہو جاتے ہیں ساری بات تعلق والی، جذبوں کی سچّائی تک ہے مَیل دِلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں منظر ،منظر، کِھل اُٹھتی ہے پیراہن کی قوسِ قزح موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور سُہانے ہو جاتے ہیں جھونپڑیوں میں ہر اِک تلخی، پیدا ہوتے مِل جاتی ہے اِسی لیے تو وقت سے پہلے، طِفل سیانے ہوجاتے ہیں دُنیا کے اِس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا ہے خُود سے بات کیے بھی اب تو، کئی زمانے ہو جاتے ہیں _ امجد اسلام امجد ©Ashraf Qureshi #trafficcongestion Adhuri Hayat
#trafficcongestion Adhuri Hayat #شاعری
read moreAshraf Qureshi
Blue Moon یکسر جو اونچائیوں سے گرا دیا تم نے بکھرے جسم کے ٹکڑے تم اٹھانے دو گے؟ اب خوابوں کی امید سے بندھا ہے دامن آنکھ کی پلکوں میں انہیں آنے دوگے؟ یوں نظر اٹھی تو نگاہیں جھک ہی گئی آنکھ سے دل تک کا رشتہ نبھانے دوگے؟ بےبسی تھی میری امیدوں کی مایوسی میری خاطر کیا کبھی انہیں جانے دو گے؟ کتنی مجبوری ہے احساس میں یوں تنہا اس قدم کے لیے اب سکون کیا پانے دوگے؟ رات کا سناٹا اور اس پر پھر خوف کا سایہ دل میں لرزتے اشاروں کو تو ملانے دوگے؟ داغ دل کے جو لگے ہیں گہرے گہرے زخم گیلے مرہم کو ذرا کچھ دیر سکھانے دوگے؟ یہ زہر ہلال ہے اور روح بھی کانپتی ہے جسم کی دستک کو کچھ دیر ستانے دوگے؟ اب تو ملتا نہیں دل کا ہمدرد یہاں راحت کوئی مسیح کوئی طیب تم لانے دوگے؟ ©Ashraf Qureshi #bluemoon Munni Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
Blue Moon Raat hamari khawab tumare aankhu k hai kuch sahare ©Ashraf Qureshi #bluemoon Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
Dil per zakhmu k nishan ab bi hai Aankhu mae gahra toofan ab bi hai دل پر زخموں کے نشان اب بھی ہے آنکھوں میں گہرا طوفان اب بھی ہے ©Ashraf Qureshi #Path Adhuri Hayat
Ashraf Qureshi
Blue Moon Dil ki tanhayi kamoshi se guzar jati hai gum k badal bi dere dere bareste hai ©Ashraf Qureshi #bluemoon Adhuri Hayat