Find the Latest Status about hansika motwani kid from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, hansika motwani kid.
Motwani Raj
" मिल सके आसानी से ,उसकी ख्वाहिश किसे है ? ज़िद तो उसकी है..... जो मुक़द्दर में लिखा ही नही ....." ©Motwani Raj Raj Motwani #Dark
Kabeer Kumar(Sparkler)
نہ آواز انسان نہ آواز جہاں سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے خیال کر میرا پھر رویے کا تیرے سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے سوالوں کی گنتی رکھ جوابون کی تلاش تو اپنی دلیل رکھ اور اختلاف فکر کر موضوع ہم سفر پر جو ساتھ چلے سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے جب تجھ ملے ناموں کا بسیرا گرد تیرے پھر جب ملیں تجھ نام میرے پھر سمجھے گا تو کلام میرے سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے آنکھیں کر بند اور نمی دیکھ محسوس کر درد کو اور مجھ دیکھ نہ ملوں ثانی تیرا تو یہ جان لے سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے o ©Kabeer Kumar(Sparkler) Poem:Tum Akele Poet:Kabeer Motwani #alone