Find the Latest Status about my feelings from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, my feelings.
Hina shah
میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد آ کر وآپس جاتے دیکھا رشتہ بنا کر رشتہ توڑتے دیکھا تب سے مجھے رشتے بنانے سےبہت ڈر لگنے لگا پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آ تے ہیں اپنی عادت ڈالتے ہیں اور جب آپ کو ان کی عادت ہو جا تی ہے تو وہ آپ کو چھوڑ کر چلےجاتے ہیں پھر چاہے آپ کو ان کے بغیر رہنا بھی نہ آتا ہو جب جانا ہی ہوتا ہے تو کیوں آتے ہیں زندگی میں مت آیا کریں ناں کیوں دوسروں کی عادتیں خراب کرتے ہیں کیوں؟؟؟؟ جب رشتوں کو مجبوریوں کے آگے قربان کرنا ہوتا ہے تو رشتے بناتے ہی کیوں ہیں؟؟؟اتنے رشتے ٹوٹتے دیکھے ہیں کہ اب ایک ہی بات سمجھ میں آئی ہے کہ کسی دوسرے انسان کی عادت ڈالنے سے بہتر ہے انسان اپنی ذات کے ساتھ جینا سیکھ لے کم سے کم کسی رشتے کے ٹوٹنےکا درد تو نہیں ہو گا ©Hina shah its my feelings its my feelings .....
Devendra Kumar
पहले ही चल दिए आंसू लिखना था कि खुश हैं तेरे बगैर भी यहां हम, मगर कमबख्त... आंसू हैं कि कलम से पहले ही चल दिए। ©Devendra Kumar my feelings
Likhith
Try Not to Become A man of Success Rather Become A man of Value ©Likhith MY feelings
MySteriouS Soul
I am feeling proud.. Because you are different from the crowd...— % & My feelings ..
Puran Suthar
vo khush he, kisi or ko khush karne me,or hum khush he ,unhe dekhne me|| ©Puran Suthar my feelings
Anjal singh
जानते हैं तुझ जैसा मुझे कोई नहीं मिल सकता क्यूंकि जो इंसान मेरी खामोशी समझ सकता हैं तो मुझे तो पूरी उम्र खुश रखेगा ©Angle singh my feelings