Nojoto: Largest Storytelling Platform

New rohtash khatana Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about rohtash khatana from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, rohtash khatana.

Stories related to rohtash khatana

    LatestPopularVideo

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
بھوک سے مر جاتے ہیں،زمین نہیں بیچتے 

ہم گاؤں کے لوگ ہیں، یقین نہیں بیچتے ! #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
تمھارے چھوڑ جانے سے بظاہر کچھ نہیں بدلا،

جہاں پہلے کبھی دِل تھا! وہاں اب درد رہتا ہے۔
نامعلوم #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں

دل  سے  اترے   ہوئے   لوگوں  سے  شکایت   کیسی #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
دراز قدمت گلاب چہرہ
خمار آنکھیں اجال رکھنا 
تیری اداوں پہ مر نہ جاہیں
خدا کی بندی خیال رکھنا #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اشک چپکے سے بهگو دینگے تمہارا دامن
جب تمہیں میری وفاؤں کا خیال آئے گا #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اک تبسم زیر لب اک شرم دامن گیر
اف یہ کس انداز کی ظا لم تیری تصویر ہے, #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
‏جیسے  کِسی  مصرعے  کو  تَراشا نہ گَیا ہو 
تُم ایسے مِرے دل کی اُدھوری سی خَلِش ہو۔ #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
مجروحؔ  لکھ  رہے  ہیں  وہ اہل وفا کا نام 
ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
کرکے تزلیل حقوق البعاد کی 
حقوق اللہ نبھانے چلے ہیں لوگ 💔🔥 #khatana
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile