Find the Latest Status about aankhon se pani aana from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aankhon se pani aana.
ALi Khan Ali
پانی صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئے اے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہئے شہر کی ساری الف لیلائیں بوڑھی ہو چکیں شاہزادے کو کوئی تازہ کہانی چاہئے میں نے اے سورج تجھے پوجا نہیں سمجھا تو ہے میرے حصے میں بھی تھوڑی دھوپ آنی چاہئے میری قیمت کون دے سکتا ہے اس بازار میں تم زلیخا ہو تمہیں قیمت لگانی چاہئے زندگی ہے اک سفر اور زندگی کی راہ میں زندگی بھی آئے تو ٹھوکر لگانی چاہئے میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے Aankhon main pani chahiye