Find the Latest Status about zulma lobato from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, zulma lobato.
Dr.Shorat Asgar ali sayyad
سکوت طاری ہو گا بھلا ہماری زباں پر کیا ہمارے آشیانے میں جھوٹ کا رہ گزر ہی نہیں ہمیں بھلانے کی کوشش میں لگ جائے گی صدیاں ہمارے بن یہ زمانے کا کوئی چارہ گر ہی نہیں ہماری نسلوں نے خون سے سینچا ہے اسے وطن ہے ہمارا ہند اور کوئی ہم دم ہی نہیں ظلم ڈھاتے ہو ہمارے نام کی خاطر ہم پر ہمارے بن تیری سیاست کا وجود و دم ہی نہیں مٹانے آئے کئی وجود بھی نہ رہا ان کا باقی ارے انگریز کی اولاد تیرے باپ میں بھی یہ دم ہی نہیں لاکھ کاٹے بچھا اگر بچھا سکتا ہے ہماری راہوں میں ہمیں وطن پر مٹنے میں فخر ہے کوئی گم ہی نہیں انگریزوں کی جوتیاں سیدھی کرنے والوں کی اولادیں نہ دیکھا آنکھیں تیرے کردار میں بھی کردار کا پیچ و خم ہی نہیں تیرے خیال سے بھی بالاتر ہے ہماری حبول وطنی تیری سوچ میں بھی یہ سوچنے کا فن ہی نہیں قلم شہرت کی تلوار ہے کان کھول کر سن لے ظالم ظلم آزمانے کا بھی تجھ میں کوئی فن ہی نہیں ©Dr.Shorat Asgar ali sayyad Kalam Shorat ki Talwar hae Kan khol kar Sun le zalim zulma aazmane ka bhi tujh mein koi fun hi nahi #gandhijayanti
Kalam Shorat ki Talwar hae Kan khol kar Sun le zalim zulma aazmane ka bhi tujh mein koi fun hi nahi #gandhijayanti
read more