Find the Latest Status about allah poetry in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, allah poetry in urdu.
Saba Khateeb
عبادت کا سودا اندھیرے اندھیرے منافع کمایا سویرے سویرے #poetry #Allah #ramdhan #love #urdu
Rizwan Mughal
ہجر کی نظر دینی ہے اسے سوچتا ہوں بھلا دوں اس کو ©Rizwan Mughal poetry in Urdu 🥰
Adil Zafar 'BuKhsh'
ضروری تھا اشتہار جگانے ضمیر کو، اغیار کو بھی اب کُچھ اپنانے لگے ہیں، غفلت میں ڈوبی قوم کو رستہ دکھایا ہے، مولا تیرے بندے اب کُچھ سنبھلنے لگے ہیں، ظلمت کی راہ اختیار کر بصر جو بدلہ تھا، جفا کا دامن چھوڑ سہی راہ آنے لگے ہیں، محدود ہے زندگی آشیانوں کی خبر کیا ہے، یے بشر تیرے سجدوں میں گرنے دشتوں میں جانے لگے ہیں۔ عادل ظفر بخش~ ۔ ۔ ۔ ©Adil Zafar 'BuKhsh' #God #Allah #New #shayri #feather #nojotourdu #urdu #Poetry #lockdown #corona