Find the Latest Status about pathan first day collection from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, pathan first day collection.
Shobhit Agarwal
FATIMA RANA
کچھ غم لابیاں اچھے لگتے ہیں۔ کچھ زخم لاعلاج اچھے لگتے ہیں۔ کچھ لفظ بے زباں اچھے لگتے ہیں۔ کچھ لوگ بے حد ،بے انتہا،اچھے لگتے ہیں۔ کچھ راز اپنے ساتھ ہی اچھے لگتی ہیں۔ کچھ سوال بے جواب اچھے لگتے ہیں۔ اور کبھی کبھی اس دنیا کی محفل میں۔ اپنی خاموشی بھی بے انتہا اچھی لگتی ہیں۔ غم نہیں ہے مگر یہ بھی نہیں کہ دل پر کوئی زخم نہیں۔ مگر اب لوگوں کو اس خاموشی سے تڑپانا بھی اچھا لگتا ہے۔ فا طمہ رانا۔ first day