Find the Latest Status about new horror pics from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Raj Creations..
तरस आता है मुझे अपनी मासूम सी पलकों पर, जब भीग कर कहती हैं कि अब रोया नहीं जाता। ©Raj Kanojiya My New Post #horror
My New Post horror
read moreSHAHID HAROON
بہت مُدت بعد خیال آیا انکو جو بھولا تھا وہ سوال آیا انکو۔ تیری فرقت میں کونسا گلا بیان کروں جو میرے حق میں تھا وہ کمال آیا انکو۔ تمہیں رکھلوں یا جُدا کروں قربتِ جگر سے میرے الفاظ ڈوب گئیے وہ جمال آیا انکو۔ مجھے چُپ لگی ، یہ سُنے کوئی ہے کیا کبھی کیوں چھوڈا تھا وہ ملال آیا انکو۔ بات کرنا نہیں آتا یا اُداسی ہے لہجے میں گفتگو میں نرم گی وہ وصال آیا انکو۔ میری بدنصیبی، تیرا محبت تکتا ہے مجھمے کیا یہ بد دُعا ہے وہ خیال آیا انکو ۔ زہین میں، جگر میں اور کہاں کہاں میں اب لبوں پے بھی نہیں وہ جلال آیا انکو۔ فرصت ہی کہا ں، تجھے دیکھے شٓاہد جو میرا جواب تھا وہ سوال آیا انکو۔ شاہد ہارون۔ ©Shahid Haroon my new ghazal.... #horror
my new ghazal.... horror #Shayari
read more