Nojoto: Largest Storytelling Platform

New najid Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about najid from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, najid.

    LatestPopularVideo

WANI NAJID

#@NAJID

read more
ناراض تم ناراض ہم کیسے مٹائیں یہ دوریاں


ہم منتظر تم بے خبر دونوں کی مجبوریاں #@NAJID

WANI NAJID

#@NAJID #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry جس دن میں دُنیا چھوڑ کے چلا جاؤں گا

مت سونچنا کہ میں تمہیں بھول جاؤں گا۔

ایک بار دیکھ لینا آسماں کی طرف

میں بارش بن کے برس جاؤں گا۔



NAJID #@NAJID

WANI NAJID

#@Najid

read more
نظر کو نظر کی نظرنہ لگے
کوئی اچھا بھی اِس قدر نہ لگے۔
میں دیکھتا ہوں تمہیں اُس نظر سے
جس نظر سے تمہیں نظر نہ لگے #@Najid
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile